Episodic Novel (Episode 1)

Quratul Ain

Novel : Fajar by Quratul Ain

Genre:  islamic ,Love

Status: Ongoing (EP-1 Published)

Instagram: @ain7_55


فجر ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جس سے جانے انجانے میں ایک غلطی سرزد ہوتی ہے اور وہ حرام ریلیشنشپ جیسے گناہ میں انولوڈ ہو جاتی ہے ۔ یہ ناول اسی کردار کے ذریعے بتانا چاہتی ہے کہ حرام ریلیشنشپس کس طرح انسان کے اچھے اعمال ہونے کے باوجود بھی، اس کے زندگی سے سکون اور نیکی کی توفیق کو چھین لیتے ہیں ۔ لیکن سچے دل کے ساتھ ہدایت طلب کرنے والوں کو ہدایت کا نور مل ہی جاتا ہے اور اللہ خود مشکلات سے نکلنے کا انتظام بھی کرتا ہے۔اس ناول میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جو چیزیں ہماری قسمت میں ہوتی ہیں وہ ہر حال میں ہم تک پہنچ جاتی ہیں ، چاہے ہم حلال راستہ اختیار کرے یا حرام لیکن جب ہم حرام راستہ اختیار کرنے کی کوشش کرتی ہیں تو اللہ تعالیٰ سزا کے طور پر آسانی سے حاصل ہونے والی چیز کو بھی مشکل سے عطا کرتا ہے ۔

If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






One Comment

  1. Arsalan khan

    One of the great novel book i have seen in my life
    Very much according to reality and too much guidance there for everyone
    Great work mashaallah and best of luck for future
    You are going to be the next big writer in novel world💓🌹

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *