Let’s Share Taste

Ramzan Activity

Ramzan & Eid Special Recipes

Kindly read the given rules thoroughly before submitting your recipes:-

1) Maximum 2 recipes can be submitted by an individual.

2) Do not forget to mention if this is your original recipe or if you’ve learned it from any other source. Mention the source also.

3) You can submit pictures of the food also if you want.

4) First mention the ingredients and then explain the procedure.

5) To submit 2 recipes, fill out the form twice, once for each recipe.

Note: If the same recipe is submitted by different individuals, we will be publishing the recipe that is explained well. To avoid such a situation, try to submit 2 recipes.

فارم بھرنے سے پہلے نیچے دیے گئے اصولوں کو اچھی طرح سے پڑھ لیں
1) ایک فرد زیادہ سے زیادہ دو ریسپیز جمع کروا سکتا ہے۔
2) ریسپی آپ کی اپنی ہے یا آپ نے کہیں اور سے سیکھی ہے یہ درج کرنا نا بھولیں۔
3) اگر آپ چاہیں تو آپ کھانے کی فوٹو بھی جمع کر سکتے ہیں۔
4) پہلے اجزاء ترکیبی درج کریں، اس کے بعد ترکیب سمجھائیں۔
5) دو ریسپیز جمع کرنے کے لیے فارم کو دو بار بھریں۔ ایک دفعہ ایک ریسپی کے لیے۔

نوٹ: اگر دو یا زائد افراد ایک ہی ریسپی جمع کرواتے ہیں تو بہترین طریقے سے ترکیب سمجھانے والے فرد کی ریسپی پبلش کی جائے گی۔ ایسی حالت سے بچنے کے لیے دو ریسپیز جمع کرنے کی کوشش کریں۔

Participations

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *