Poetry
Noor e Qalb
آؤ وقت آزماتے ہیں
چلو اک ساتھ چلتے ہیں
ساتھ چلتے چلتے ۔۔
اک نظم مکمل کرتے ہیں
جس کا عنوان نہیں کوئی
جس کا انتخاب ہے کوئی
چلو اک حرف کہتے ہیں
وہ حرف مکمل کرتے ہیں
آؤ کہ ساتھ چلتے ہیں
چلو کہ مل کے چلتے ہیں
Instagram: @qalbi-writes-297