Poetry
Noor e Qalb
تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہو
اور چائے کا پھر ساتھ ہو
باتیں خوب ساری ہوں
ساری کی ساری تیری ہوں
کچھ نئی باتیں ہوں
کچھ پرانی یادیں ہوں
ساتھ میں تیرا خیال ہو
کوئی ایسی بھی تو شام ہو
جب تو بھی میرا ہو
سارے کا سارا میرا ہو
کوئی ایسی رات ہو
جو تیرے ہی نام ہو
پھر ایسی صبح ہو
جب تو ہو پاس میرے
چائے ہو ساتھ میں باتیں ہوں
ساری کی ساری تیری ہی ہوں
Instagram: @qalbi-writes-297
🥺🥺🥺really wished for that person
Allahumma inni asaluka hubbuk
Lovely ghazal💗love you many more🌼flawless✌💞cute🍒love that person💞🌼💗