Poetry
Shaikh Shaista
بچپن میں ہم سوتے تھے
اب سونے سے ڈر لگتا ہے
رات تو واہی ہے کالی سی
اب خاموشی سے ڈر لگتا ہے
خواب بڑے ہے ان آنکھوں میں
سچ نہ ہونے سے ڈر لگتا ہے
بہت تھکا دیا ہے زندگی نے
پھر بھی
زندگی کو الوداع کہنے سے ڈر لگتا ہے
بچپن میں ہم سوتے تھے
اب سونے سے ڈر لگتا ہے
رات تو واہی ہے کالی سی
اب خاموشی سے ڈر لگتا ہے
خواب بڑے ہے ان آنکھوں میں
سچ نہ ہونے سے ڈر لگتا ہے
بہت تھکا دیا ہے زندگی نے
پھر بھی
زندگی کو الوداع کہنے سے ڈر لگتا ہے