Urdu Afsana
Noor Fatima
Kaali by Noor Fatima
ہمارے معاشرے میں خوبصورتی کا معیار گورا رنگ ہی ہے۔زمانہ بہت ترقی کر رہا ہے لیکن اس کی سوچ ترقی نہیں کر رہی۔آج کے دور میں انسان کسی کا اخلاق اور دل کی اچھائی نہیں دیکھتا۔خوبصورتی کے معیار پر انسان کو پرکھتا ہے۔حقیقت سے جڑی کہانی۔مصنفہ نے بہت اہم پہلو اس کہانی میں اجاگر کیا ہے۔