Afsana (Eid Special)
Rumaisa Shakil Ahmed
Theme: Islamic
میں رُمیصاء شکیل احمد جس کو شروع سے ہی حجاب کرنے کا شوق تھا اور میں نے حجاب کسی واجہ سے نویں کلاس سے کرناشروع کیا میرے والد کا اس میں بڑا کردار ہے ان کی وجہ سے میرے اندر حجاب کرنے کا شوق اور جزبہ پیدا ہوا۔خمار کا مطلب ہے ،”عورتوں کی ایک بڑی چادر جس سے وہ خود کو ڈھانپتی ہیں” اس افسانے کا نام اس افسانے کا خلاصہ ہے۔اس کہانی میں ایک بہتخوبصورت بات ہے جو کہ میں بہت عرصے سے کرنا چاہ رہی تھی اور یہ اب جاکر کرنا ممکن ہوا ہے، یہ کہانی میں رمضان اور عید کابھی زکر ہے، اس افسانے کو پڑھ کر اپنی قیمتی رائے کا اظہار لازمیں کریں۔