Kitabon Ko Apni Zindagi Me Jagah Dein




Urdu Article

Abrar Shaikh

kitabon ko apni zindagi me jagah dein

Kitabon Ko Apni Zindagi Me Jagah Dein by Abrar Shaikh

ایک کتب بین کی پہچان ہے کتاب۔ زندگی کے چھپے خزانوں کو دریافت کرنے میں مدد کرتی ہے۔ ان کتابوں میں ہی تو جہان آباد ہوتے ہیں۔یہ کتابیں زندہ ہوتی ہے اور زندگی کی رمق جگاتی ہیں۔کتاب کی اہمیت ایک باذوق بندہ ہی جان سکتا ہے۔ کتاب ہر دور میں تعلیم و تربیت کا اہم ذریعہ رہی ہے، ایک عہد سے دوسرے عہد، ایک دماغ سے دوسرے دماغ تک، علم کو منتقل کرنے کے لیے انسان نے تحریر کا سہارا لیا اور کتاب کی زندگی شروع ہو گئی، اس کہ ہیئت ہر دور میں بدلتی رہی، کتاب  کا سفر مٹی کی تختیوں سے شروع ہوا ، لکڑی کی چھال، درختوں کے پتے، جانوروں کے چمڑوں اور ہڈیوں کے اوراق سے ہوتے ہوئےکاغذ کے ورق پر پہنچا، مدتوں کاغذ پر راج کرنے کے بعد اب یہ برقی لہروں پر اپنی جگہ بنا بیٹھی ہے۔ 

Review By: Ahmreen Shaikh






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *