Poetry
Noor e Qalb
تم وہ مت ہونا
میں یہ نہیں ہوتا
تم تم رہو ۔۔۔
میں میں رہتا ہوں
تم یہ مت کہنا
میں وہ نہیں کہتا
تم وہ مت کرنا
میں یہ نہیں کرتا
Instagram: @qalbi-writes-297
تم وہ مت ہونا
میں یہ نہیں ہوتا
تم تم رہو ۔۔۔
میں میں رہتا ہوں
تم یہ مت کہنا
میں وہ نہیں کہتا
تم وہ مت کرنا
میں یہ نہیں کرتا
Instagram: @qalbi-writes-297
😂😂😂 pov: argument between me and my brother
🤭🤭🤭
Deep meaning if you u can understand.It is important to keep your personality clashes to yourself.love the person the way he or she is.💞