Muqabla Afsana Nigari

muqabla afsana nigari

Registrations Closed


آپ کی کہانی، ہمارا کینوس!”
“افسانہ تحریری مقابلہ” میں حصہ لیں اور کیش کی صورت انعام جیتنے کا موقع حاصل کریں!

1. افسانہ کسی بھی موضوع پر لکھا جا سکتا ہے۔
2.مقابلے میں حصہ لینے کے لیے رجسٹریشن کرنا لازمی ہے جس کے لیے 50rs روپے ادا کرنے ہوں گے۔
3. افسانہ طویل نہیں ہونا چاہیے ۔ الفاظ کی تعداد 1000-1500 کے درمیان ہونی چاہیے۔
4. کاپی ، پہلے سے شائع شدہ اور فحش افسانے مسترد کر دیے جائیں گے۔
5. افسانہ لکھنے کے لیے 10 دنوں کا وقت دیا جائے گا۔
6- کم از کم بیس اندراج کے بعد مقابلہ شروع ہوگا.
7. رجسٹریشن کے لیے DM کریں یا میل کے ذریعے تفصیلات معلوم کریں۔
مقابلہ افسانہ نگاری کے مقاصد
مقابلہ افسانہ نگاری کے دو ہی مقاصد ہیں۔ ایک یہ کہ لکھاریوں کی مدد کرنا۔ اپنے ساتھی لکھاریوں کے ساتھ مقابلہ کر کے ناصرف آپ کو لکھنے کا مزید تجربہ ہوگا بلکہ جن نقاط کی بناء پر ججز آپ کو نمبر دیں گے وہ آپ کو اپنے کمزور اور مضبوط دونوں پہلوؤں کو تلاش کرنے اور سمجھنے میں مدد دیں گے۔
دوسرا یہ کہ لکھاریوں کا ساتھ دینا۔ آگے بڑھنے میں ان کی مدد کرنا۔ اس بات سے تو کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ یہ پیسے کا دور ہے۔ آج کل زیادہ تر مقابلوں میں انعام کی صورت یا تو کتابیں دی جاتی ہیں یا اسناد و شیلڈ مگر ہم کیش پرائز دے رہے ہیں جو کسی بھی طرح آپ کے کام آ سکتا ہے۔ تو اگر آپ کو خوف آ رہا ہے کہ آپ جیت نہیں سکیں گی تو اس خوف کی وجہ سے پیچھے ہٹنا تو آپ کا سب سے بڑا نقصان ہوگا کیونکہ اگر آپ نہیں بھی جیتتی ہیں تو اس مقابلے کا دوسرا اہم فائدہ تو آپ اٹھا ہی سکیں گی اور ایک لکھاری کے لیے اپنے قلم کو مضبوط سے مضبوط تر کرنے سے زیادہ اہم اور کیا ہو سکتا ہے بھلا؟

آپ کے افسانے کو نمبرات مندرجہ ذیل بنیادوں پر دیے جائیں گے۔
1.پلاٹ
2.منظر نگاری
3. انداز بیاں
4.املاء


Winner: Kulsoom Azam for “Alhamdulillah Ala Kulli Haal”

Read the winning afsana here.
If the link is not working, the afsana is not published yet.


Certificates of all the participants

If you haven’t received your certificate yet, kindly check the spam folder of your provided email, if not found, you may request your certificate here by typing “Competition Certificate Request.”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *