Poetry
Mariyam Ghaffar
نورِ_چشم
میری آنکھوں کا نور
دل کا سکون ہو تم
میرے لفظوں کا بیاں
میری محبت کا سرور ہو تم
تمہارے چہرے پر جو بہتا ہے چشمہ نور کا
میرے عشق کامل کا غرور ہو تم
میرا پیار میری زندگی
میرے دل کا قرار نور چشم ہو تم
نورِ_چشم
میری آنکھوں کا نور
دل کا سکون ہو تم
میرے لفظوں کا بیاں
میری محبت کا سرور ہو تم
تمہارے چہرے پر جو بہتا ہے چشمہ نور کا
میرے عشق کامل کا غرور ہو تم
میرا پیار میری زندگی
میرے دل کا قرار نور چشم ہو تم