Ek Mohabbat Hi….
Poetry Shaista
Poetry Shaista
ہے جٌرم اگر وطن کی مِٹی سے محبت یہ جٌرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا
اب تیری چاہت سے رخصت طلب ہوں میں اس بار میرے دل سے تو سچ مچ اتر گیا
تہذیب حافی میں کہ کاغذ کی ایک کشتی ہوں پہلی بارش ہی آخری ہے مجھے
عرش سلطانپوری کاش منزل مجھے ملے نہ کبھی مار ڈالے مجھے سفر میرا
میں لوٹ آنے کے ارادے سے جا رہا ہوں مگر سفر سفر ہے، میرا انتظار مت کرنا
داد و تحسین کا یہ شور ہے کیوں ہم تو خود سے کلام کر رہے ہیں جون ایلیا