Urdu Novel (Episode 4 Added)
Maham Ansari
Agar Aur Jeete Rehte (AAJR) by Maham Ansari
Genre: Romance, Suspense, Crime
Trope: Strangers to lovers, Psychological, Love-Hate
Instagram: @mahamansari.official
Note: This is the latest revised version of the novel.
‘‘اگر اور جیتے رہتے’’ محبت، الفت، خوشیوں، دوستی،غلط فہمی، غلطیوں، آنسوؤں، تنہائی،خوف اور انتقام،جیسے تمام جزبات سے گندھا ہوا ہے۔ کم عمری کے خواب اور غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جو کئی دفعہ ہمیں ساری زندگی کے لیے رسوا کر ڈالتی ہیں اور اگر ہم غلطیاں نا کریں تو یہ خواب ہماری جان نہیں بخشتے۔ ہمیں ان کو اپنی آنکھوں میں سجانے کی قیمت ادا کرنی ہی پڑتی ہے۔میں ‘‘اگر اور جیتے رہتے’’ زندگی کے نام منسوب کرتی ہوں۔ زندگی! جو معصوم ہے، جس کی آنکھوں میں بے شمار خواب ہیں اور وہ بے صبر بھی ہے۔ اسے جلد از جلد ان خوابوں کو پایہء تکمیل تک پہنچانا ہے اور اس کوشش میں زندگی بھٹکتی پھرتی ہے، دھوکے کھاتی ہے، نفرت سہتی ہے اور تنہا رہ جاتی ہے۔ معصومیت سے ظالم بننے تک کا سفر، ‘‘اگر اور جیتے رہتے’’ کے نام!