Hisn

UN:  001ISN

Genre: Friendship, thrill, revenge, healing, friends to lovers, enemy to lovers

Tropes:  love

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @noorejan2301

حِصّن ان ہی رشتوں، آزمائشوں، دعاؤں، جدائیوں، ملاقاتوں اور ان گنت جذبات کی داستان ہے۔۔
جہاں کچھ لوگ ایک دوسرے کے لیے سکون بنتے ہیں،
کچھ زخم بن کر زندگی بدل دیتے ہیں،
اور کچھ رشتے وقت کی ہر آزمائش کے بعد پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جاتے ہیں۔

کیونکہ بعض اوقات انسان کو دنیا سے بچانے کے لیے کسی دیوار کی نہیں،
ایک مضبوط رشتے، ایک سچی دعا اور اپنے رب پر یقین کے حِصّن کی ضرورت ہوتی ہے۔

Hüzün

By Eman Mushtaq Self-Published Genre: Suspense, one sided love, broken friendships, family drama, woman empowerment, Baku aesthetics, murder mystery, secrets Status: OngoingEpisode Number (if ongoing): 1 to 3Instagram Handle: @eman.mushtaq_official یہاں ناول کا اردو تعارف* حزن:خاموشی میں لکھی گئی داستان۔۔۔ باکو کی گلیوں میں سانس لیتی ہوئی ایک کہانی… جہاں محبت ایک طرفہ ہو جاتی …

Makhfi

Muhammad Muzammil Ali Self-Published Genre: psyclogical Thriller, revenge Status: Ongoing Episode Number (if ongoing): Episode 1, 2 Instagram Handle: muzammil_ali06 اردو تعارف یہ کہانی ہے ایک ایسی حقیقت کے گرد گھومتی ہے جہاں انسان ہی انسان کا سب سے بڑا ڈر اور خطرہ ہے… جہاں ہر کردار اپنے مفاد کے لیے ہر حد تجاوز کر …

Maqsad

Fatima Asghar Self-Published Genre: Crime ThrillerStatus: OngoingCurrent Episodes: 3Instagram Handle: @fatima.asghar._ اردو تعارف ہر شہر کی چمکتی عمارتوں کے پیچھے ایک تاریک راز سانس لیتا ہے۔۔۔ ہر مسکراتے چہرے کے پیچھے ایک ماضی دفن ہوتا ہے۔ یہاں وفاداری ایک جال ہے، اور سچائی وہ ہتھیار جو اپنے حاصل کو زخمی کر دیتی ہے۔ کہانی ہے …

Meezan-e-Adal

Falak Asiya Self-Published Genre: Suspense, Political Thriller, Romantic, Islamic, based on justice Status: Ongoing Episode Number: 1 Instagram Handle: @f_asiya_official English Description No character here has come empty-handed. Each one carries a secret one they don’t even fully know themselves.There is a girl, fighting for justice. But the very justice she set out to find …

Frq

Amna Aman Self-Published Genre: Status: Ongoing Episode: episode 1 Instagram Handle: @az_amna.aman “یکطرفہ جذبات پر مبنی کچھ دلوں کی کہانی “ یہ کہانی لاہور کی تیز رفتار زندگی، گیمنگ سینٹرز کے پس منظر اور طبقہ ہائے زندگی کے مابین موجود واضح ‘فرق’ کے گرد گھومتی ہے۔ کہانی کا مرکزی کردار، حارث رحمان، ایک خوددار، ضدی …

Qalam-e-azal

Muniba shahbaz Genre:Islamic Fiction/ Spiritual fiction /Inspiration fiction (with Real-Life Elements ) Status: Complete Instagram Handle: Https://www.instagram.com/meembymuniba Self-Published اردو تعارف “قلمِ ازل” ایک ایسی کتاب ہے جس میں بارہ کہانیاں شامل ہیں۔یہ کہانیاں ہر کردار کے اپنے رب تک کے سفر کی داستان سناتی ہیں۔ ہر کردار زندگی کی الجھنوں، آزمائشوں اور اندھیروں سے گزرتے …

Rait Ki Lakeer

UN: 001RKL

Genre: Love Story, Morality

Status: Complete Afsana

Insta I’d: @haider_x_kazmi / @ifraashraf

بھٹکاؤ سے صراطِ مستقیم تک محبت کے رازوں میں دبی ایک داستاں ۔ جہاں حوصلے پست ہو جائیں اور خاک سے ایک نیا انسان جنم لے ۔ جہاں چناؤ میں صرف اپنا آپ رہ جائے ۔ وہی ہے یہ داستاں ۔ آپ میں سے کسی نا کسی کی کہانی ہماری زبانی ۔

Kanwal

UN:  001KNLW

Genre:  Mystery and suspense

Theme:  Revenge

Tropes:  Slow burn

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @aishamariam.writer

یہ کہانی ایک ایسی لڑ کی کیہے جو کمزوری سے طاقت بننے کا سفر طے کرتی ہے۔
بچپن میں باپ کی موت اور چچا کی دھوکے بازی نے اس کے اندر انتقام اور سچ کی تلاش کی آگ بھڑکا دی۔وہ اس دنیا میں انصاف لینے نکلی جس نے اس کے باپ کی محبت، اس کی جائیداد، اور اس کا سکون چھین لیا تھا۔
ایک غلط فہمی  اسےاس مقام تک لے جاتی ہے جہاں وہ محبت، نفرت، اور انتقام میں فرق بھول جاتی ہے۔’’کنول‘‘صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ اس سفر کی داستان ہے جہاں دھوکہ، غلط فہمی اور سچائی ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہو کر انسان کو خود سے ملواتے ہیں۔

Gahroza-e-Noorak

UN:  001GEN

Genre:  Slow Burn Relationship, Emotional Connection (Unspoken Bond), Mystery & Hidden Truth, Jealousy to Protection, Unknown Connection, Found Family Vibe, Supernatural Influence

Theme: Supernatural Mystery + Psychological + Emotional Bond + Dark Fantasy

Status: Ongoing Novel (Ep-01 to 08 published) (First Draft)

Insta I’d: @itx.noor_jahan

یہ کہانی صرف تین لوگوں کی نہیں… بلکہ ان احساسات کی ہے۔ یہ کہانی ہے مہرو، حزامہ اور ابراہیم کی جہاں ایک انجانی دھن اور خاموش سرگوشیاں ان کی زندگی میں ایک ایسے وجود کو لے آتی ہیں جو کبھی گیا ہی نہیں تھا… بس خاموش ہو گیا تھا۔ وہ خود سامنے نہیں آتا۔
بلکہ ایک خیال بن کر آہستہ آہستہ دل اور ذہن میں جگہ بناتا ہے،
وسوسوں کی طرح پھیلتا ہے…
اور ہر سوچ پر حاوی ہو جاتا ہے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا ہے،
یہ راز گہرا ہوتا جاتا ہے اور تینوں ایک ایسی حقیقت کے قریب پہنچتے ہیں، جس کی واپسی…
شاید پہلے ہی شروع ہو چکی ہے۔