Qalam-e-azal

Muniba shahbaz Genre:Islamic Fiction/ Spiritual fiction /Inspiration fiction (with Real-Life Elements ) Status: Complete Instagram Handle: Https://www.instagram.com/meembymuniba Self-Published اردو تعارف “قلمِ ازل” ایک ایسی کتاب ہے جس میں بارہ کہانیاں شامل ہیں۔یہ کہانیاں ہر کردار کے اپنے رب تک کے سفر کی داستان سناتی ہیں۔ ہر کردار زندگی کی الجھنوں، آزمائشوں اور اندھیروں سے گزرتے …

Maahiyat

UN:  001MTHA

Genre:  Love triangle, Thriller, A journey of finding yourself, Social Issues, Romance

Status: Ongoing Novel (Ep-01 to 06 published)

Insta I’d: @sania_hussain_writes

کبھی کبھی انسان خود کو ہی کھو دیتا ہے۔ نہ چہرہ باقی رہتا ہے نہ پہچان۔ صرف ایک سوال رہ جاتا ہے۔ میں کون ہوں؟
ماہیت ایک ایسی داستان ہے جو بظاہر کامیاب، مضبوط، اور مکمل دکھنے والے کرداروں کے اندر چھپی اُس سچائی کی پرتیں کھولتی ہے جو دنیا کی نظر سے اوجھل ہے۔ یہ کہانی ہے اُن لوگوں کی جو زندگی کی دوڑ میں اپنے اصل وجود کو پیچھے چھوڑ آئے ہیں۔ جو دکھتے کچھ اور ہیں مگر اندر سے ٹوٹے اور بکھرے ہوئے ہیں۔
یہ ناول سچ اور جھوٹ کے درمیان جھولتے ضمیر، ذات کی تلاش، اور روح کی پکار پر مبنی ایک ایسا سفر ہے جو ہر انسان کو اپنی ہی ماہیت پر سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
کیا ہم واقعی وہ ہیں جو دنیا ہمیں سمجھتی ہے؟ یا وہ جو ہم خود سے بھی چھپاتے ہیں؟

Tanhai

UN:  002TNH

Genre: Emotional Thriller, Literary fiction, Healing & Redemption, Love triangle, Silent Love / Hidden Emotions

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @aut.hor_chahat.official

تنہائی یہ صرف ایک تحریر نہیں، بلکہ ایک سفر ہے۔ ایسا سفر جو کبھی مسکراہٹیں بانٹتا ہے اور کبھی آنکھوں کو آنسوؤں سے بھگو دیتا ہے۔
“کبھی کبھی زندگی ایک خواب کی طرح لگتی ہے، مگر جب خواب ٹوٹتے ہیں تو صرف تنہائی اور درد باقی رہ جاتا ہے۔
 ہنسی کے پیچھے چھپا دکھ،
 خاموشیوں میں چھپے راز،
 الفاظ میں چھلکتی محبت،
اور دل میں پنہاں اندھیرا

چار زندگیوں کا سفر ایک دوسرے سے جُڑتا ہے۔
لیکن جب محبت کا راستہ موت سے ہو کر گزرے… تو کہانی کس انجام تک پہنچتی ہے؟

یہ صرف ایک داستانِ محبت نہیں،
یہ تنہائی اور تقدیر کا سودا ہے۔”

Taqdeer

UN:  001EER

Genre:  Parenting trauma , Childhood , Little mystery , Social issues , Illusions , Soft romance

Tropes:  Unexpected love relation , Friendships betrayal , Love triangle, Unrequited love , Betrayal of trusts , Hidden motives 

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @fatimamujahid._ 

اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح زمہ داریاں اور چھوٹی عمر میں جھیلے جانے والے دکھ ہمیں وقت سے پہلے بڑا کردیتے ہیں۔ اور پھر وہ انسان کو سخت فیصلہ کرنے پر کس طرح اکساتے ہیں ۔   اس ناول میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ انسانوں پر اندھا بھروسہ ہمیشہ ہماری بربادی کا سبب بنتا ہے ۔ سب سے اہم وہ سماجی مسائل اور ناانصافی جو آج ہمارے نوجوان نسل کو درپیش آرہے ہیں ۔ یہ کہانی ہے تقدیر کے فیصلوں کی ، اللہ پر بھروسے کی ، مشکل کے بعد آسانی کی امید کی ،دعاؤں کو اپنا ہتھیار بنانے والوں کی ۔

Rah-e-Rohan

UN:  00RER

Genre: Contemporary young adult, Love triangle, Slow burn ,Relationships, Spirituality, Journey to self discovery 

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @naqabi_in_town 

راہِ روحان کا معنی ہے روح کا سفر یا راستہ۔ انسان دنیا میں ایک مسافر ہے اس کا سفر اللہ سے شروع ہو کر اللہ پر ختم ہوتا ہے ایسے میں یہ کردار آپ کو ایمان کے گھٹتے بڑھتے سفر پر گامزن نظر آئیں گے۔ گناہ کر کے اللہ کی طرف لوٹ جانے والے۔ بار بار اٹھ کر گرنے والے۔

Qalbi Qatalni

UN:  00lni

Genre:   Love triangle, Tragic story, Revenge, Childhood traumas, regret, Love story, spiritual Story

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @bint_e_hawa_hun

“ان لوگوں کے نام جن کے دلوں نے بے جا خواہشات کرتے انہیں مار ڈالا ہے “

Dar Dar Kamla- Web Special Novel

UN: 002DDKL
Genre: Romance, Suspense, Love Triangle, changing of religion , suicidal issues, revenge in love
Trope: Haters to Lovers
Status: Ongoing Novel, web Special Novel
Episodes Released: 7

‎ایک ہی لڑکی کی محبت میں مبتلا دو بھائیوں کی ایسی داستان جو ایک دوسرے پر جان چھڑکتے تھے لیکن محبت کے جال میں ایسا پھنسے کہ حلال حرام کا فرق بھول گئے۔نجانے یہ فرق بھلانے والی محبت لڑکی کی تھی یا بھائی کی۔