Qalam-e-azal

Muniba shahbaz Genre:Islamic Fiction/ Spiritual fiction /Inspiration fiction (with Real-Life Elements ) Status: Complete Instagram Handle: Https://www.instagram.com/meembymuniba Self-Published اردو تعارف “قلمِ ازل” ایک ایسی کتاب ہے جس میں بارہ کہانیاں شامل ہیں۔یہ کہانیاں ہر کردار کے اپنے رب تک کے سفر کی داستان سناتی ہیں۔ ہر کردار زندگی کی الجھنوں، آزمائشوں اور اندھیروں سے گزرتے …

Rait Ki Lakeer

UN: 001RKL

Genre: Love Story, Morality

Status: Complete Afsana

Insta I’d: @haider_x_kazmi / @ifraashraf

بھٹکاؤ سے صراطِ مستقیم تک محبت کے رازوں میں دبی ایک داستاں ۔ جہاں حوصلے پست ہو جائیں اور خاک سے ایک نیا انسان جنم لے ۔ جہاں چناؤ میں صرف اپنا آپ رہ جائے ۔ وہی ہے یہ داستاں ۔ آپ میں سے کسی نا کسی کی کہانی ہماری زبانی ۔

Sabhi Chahatien Mere Naam Kar

UN:  001SCM

Genre: cousin marriage/ family based/ moral

Status: Complete Novel

Insta I’d: @yumna_talha_writes

اس کہانی میں ایسے مسائل کی طرف روشنی ڈالی گئی ہے جو اکثر و بیشتر گھرانوں میں پائے جاتے ہیں اور اصل حقیقت جانے بغیر رشتوں میں دراڑیں پیدا ہو جاتی ہیں۔

Hulm(Web Special Novel)

UN : 00ULM

Genre: Dark Emotional Journey with Themes of Revenge, Betrayal, Redemption, revenge arc, moral greyness

Status: Complete Novel + web Special Novel + Long Novel

Instagram: @ramizahafsa

Description:

حلم کہانی ہے انابیہ کی جو اپنے ادھورے خوابوں کی کرچیاں سمیٹے زندگی کے تلخ راستوں پر چل پڑتی ہے۔ یہ اس کے صبر، تنہائی اور اپنی پہچان تلاش کرنے کا وہ سفر ہے جہاں ہر موڑ پر ایک نئی آزمائش اس کا انتظار کر رہی ہے۔

Qalb

UN:  001QBLA

Genre:  suspense, Murder night, thrill, romantic, friendship, one sided love, childhood nikah , age difference, revenge journey, trauma, nightmare, relationship reality, team work, funny, hope full , islamic, journalism, pilot hero , hacker heroine, business man, fashion designer villain

Status: Episodic Novel (Epi- 9 published)

Insta I’d: @fatimasial_official

ہر دل میں ایک راز ہوتا ہے۔
کچھ راز لفظوں میں کہہ دیے جاتے ہیں،
اور کچھ … دل کے ساتھ رہ جاتے ہیں۔
یسریٰ قریشی ۔ ۔ ۔ بظاہر بہت مضبوط ،
مگر کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان دنیا سے نہیں، خود سے چھپاتا ہے۔
اور وہ بھی اپنے حصے کا درد خاموشی سے سہتی رہی۔
زیان پاشا ۔ ۔ ۔ کے پاس سب کچھ تھا۔۔۔ ایک کامیاب زندگی، خواب، اپنوں کی محبت، مگر قسمت نے اس کے دل کے لیے کچھ اور لکھ رکھا تھا۔
اور پھر دانیال ملک ۔ ۔ ۔ ایک ایسی محبت جو شاید کبھی اس کی ہو ہی نہیں سکتی تھی، مگر اس کا دل پھر بھی اسی کا رہا۔
اور سلطان بیگ ۔ ۔ ۔ جس نے درد سے بچنے کے لیے اپنے گرد ایسی دیواریں کھڑی کر لیں کہ ایک دن اسے خود بھی معلوم نہ رہا، وہ محبت کر رہا ہے یا اپنے اندھیرے کا دفاع۔
اور پھر ایک ایسا وقت آیا جب دلوں کے فیصلے، انسانوں کے فیصلوں سے بڑے ہو گئے۔
کون کس کے لیے دھڑک رہا تھا؟
کس کے دل میں کیا چھپا تھا؟
اور کیا ہر راز کا کھلنا ضروری ہوتا ہے؟
کبھی کبھی ایک قلب صرف ایک انسان کا نہیں ہوتا،
وہ کئی زندگیوں کی کہانی اپنے اندر لیے دھڑکتا ہے۔
ایک قلب صرف زندگی نہیں دیتا،
بلکہ اپنے ساتھ ایک پوری کہانی بھی دے جاتا ہے۔

Aik Akhiri Hadd

UN: 001ADD

Genre: bildungsroman  or saga type of novel , psychological, moral growth, Protagonist, Women Empowerment

Status: Episodic Novel (Epi-07 published)

Insta I’d: @theshah.official

شکست کی دو اقسام ہوتی ہیں، ایک وہ جب انسان خود اپنے آپ سے ہار جائے، اور دوسری وہ جب وہ اپنے قریبی رشتوں سے شکست کھا لے۔ اصل میں انسان کی شخصیت اور کردار کا امتحان تب ہوتا ہے جب وہ ان دونوں شکستوں کو قبول کرنے کی ہمت دکھائے۔یہ کہانی ایک ایسی عورت کے گرد گھومتی ہے جسے زندگی کے کئی زاویوں سے آزمایا جاتا ہے۔ وہ سچائی اور رشتوں کے درمیان ایک ایسی کشمکش میں مبتلا ہے جس کا حل خود اس کے پاس بھی نہیں۔ اس کہانی میں ایک سوال اٹھایا گیا ہے: اگر وہ لوگ، جن سے آپ بے پناہ محبت کرتے ہیں، دشمنوں کی طرح سامنے آ جائیں، تو آپ کس طرح ان کا سامنا کریں گے؟ماہ رخ کریم اس کہانی کی مرکزی کردار ہے، جو ان تلخ حقیقتوں کو اجاگر کرتی ہے۔ وہ لوگ جنہیں اس نے اپنی جان سے زیادہ چاہا، انہی نے اس کے دل کے ٹکڑے کر دیے۔ اس بے وفائی نے اس پر ایسا اثر ڈالا کہ وہ کسی پر اعتبار کرنے کے قابل نہ رہی۔یہ کہانی محبت، غداری، اور ایک عورت کی اندرونی جنگ کا آئینہ ہے جو خود کو دوبارہ تلاش کرنے کی کوشش میں ہے۔

Akhri Manzil (Updated Version)

Genre: Islamic, Return Back towards Allah, love, Moral Story, sad, Death,

Status: Complete

Instagram id : @novelicious_31

آخری منزل کہانی ہے ہر اس انسان کی جو سوچتا ہے کہ اس کے پاس وقت ہے۔ ابھی وہ جوان ہے۔ ابھی موت دور ہے۔ ایمان کو بعد میں مضبوط کر لے گا۔ نمازیں اور قرآن بعد میں پڑھ لے  گا۔ یہ کہانی ہے ہر اس شخص کی جو اپنی انا اور غرور پر بھی غرور کرتا ہے۔ یہ کہانی ہے حیدر شاہ زاد اور حرم امین کی۔