Aina Daar (Web Special Novel)

Complete Novelette Ayman Fatyma Exploring the world of Urdu novels offers readers a unique glimpse into the rich tapestry of Urdu literature, characterized by its diverse themes and captivating narratives.Aina Dar Novel presents an opportunity to delve into intricate plot, deep character development, and the cultural nuances that shape the stories.Whether you are a seasoned …

Zulkifl (Web Special Novel)

Genre:  Psychological & Crime thriller

Trope: Cousin Marriage, Arrange Marriage, Strangers to Lover, Childhood Traumas, Murder Mystery, Love Triangles

Status: Complete

Instagram: @noorbano__official

ذُوالکفل۔۔۔ سیاہ اندھیرے میں ڈوبے کرداروں کی داستان۔

Tasanno

UN: 001NNO

Genre : Fiction(thriller ,boss lady, hero motivational speaker , romantic & Islamic touch , flashbacks, fantasy ,story is about Hollowness )

status: Ongoing Novel (EP-08 published)

دنیائے دو روزہ میں ‘”تصنّع “‘ حقیقت سے بالاتر ہے ،اور اِسے بالاتر بنایا ہے تصنّع برتنے والوں نے ۔۔۔۔۔” ہر کہانی تصنّع آمیز ہے ہر احساس دکھاوا ہے “کوئی زخمی روح والا جہاں خود کو مضبوط ظاہر کرنے کا جعلی مظاہرہ کر کے شاکر ہو جاتا ہے وہیں کوئی ہمدردیاں بٹورنے کے لیے خود کو مظلوم اور دوسرے کو ظالم بنا دیتا ہے ۔۔۔تصنّع سے آج تک کوئی نہیں بچ پایا ،کوئی بچنا ہی نہیں چاہتا!کوئی اسے دنیا میں شمار کر لیتا ہے تو کوئی دینی اموار کا حصہ بنا لیتا ہے ۔۔۔۔”صالح عمل میں ریاء نیکی نگل لیتی ہے” اور بس عمل بچ جاتا ہے بے مصرف ۔۔۔بے سود۔۔۔۔!”بلا شبہ ربِ ذوالجلال اعمال سے بھی واقف ہے اور نیتوں کو بھی جانتا ہے “تصنّع اصلیت کو چھپا دیتا ہے ہمیشہ کے لیے نہیں لیکن کچھ عرصہ کے لیے ۔۔۔۔۔ کیونکہ ہمیشہ کے لیے کچھ نہیں ہوتا اس جہاں میں تو بالکل بھی نہیں!وہ عرصہ سیکنڈز پر محیط ہو یا صدیوں پر ۔۔۔۔۔جیسے جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ویسے ہی اصل کبھی نہیں چھپتا ۔۔۔۔۔۔ہر بھید کھل جاتا ہے اِس جہاں میں نہیں تو اگلے جہاں میں۔۔۔!

Instagram: @hamna_maryam4

Hasil-e-Zeest

UN : 001HSZE

Genre : Fiction, Suspense, Mystery, Tragedy, social issues
Main topics:-Women empowerment, bitter realities of our society and motivational
Other topics:- Hero doctor, brave and strong heroine, lawyer heroine, artist heroine, pilot hero, siblings love, family politics and many more

status: Complete Novel + Long Novel

یہ کہانی ہے!”ٹوٹے ہوئے اعتبار کی کِرچیوں سے زخمی انسانوں کی””گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے انسانوں کی””رشتوں کی ڈور کو ٹوٹنے سے بچاتے انسانوں کی””سب حاصل کر کے خالی ہاتھ رہ جانے والے بد نصیبوں کی””زندگی کو زندہ دلی سے جینے کی کوشش کرنے والوں کی””دوست کا لبادہ اُوڑھے حاسدوں کی””اپنوں کی خاطر خود قربان ہوتی جانوں کی””اپنا اصل بھول کر گمراہی کی راہوں میں بھٹکتے لوگوں کی””دل میں پیدا ہوتے محبت و نفرت کے جذبوں کی””حلال و حرام میں تمیز بھول جانے والوں کی””اچھے اور برے مکافات کی””نسلوں کو برباد کرتے معاشرے کے ناسوروں کی””ڈوب کر اُبھرتی اُمنگوں کی””زندگی میں کچھ حاصل کرنے اور کچھ لُٹا دینے کی”یہ کہانی ہے،”حاصل زیست کی۔

Instagram: @wajeeha_the_autho

Ra’ad

UN: 001aad

Genre : Tiktoker celebrity heroine, businessman hero in Germany, social media, death mystery, suspense, mysterious past of hero, mysterious acts of heroine, dark side of politics, confident heroine, love trio, influence of tiktok on young generation and many more….

status: Ongoing (EP-20(Last Epi) published) Complete Word file will be available soon

ایسے لوگوں کی کہانی جنہوں نے اپنوں کے ساتھ دھوکہ کیا. وہ لوگ جنہوں نے ایمانداری کا خمیازہ بھگتا. وہ لوگ جنہوں نے سیاست میں جا کر حیوانیت اختیار کی. وہ لوگ جنہوں نے کسی کے جرم کی سزا کاٹی. ان لوگوں کی کہانی جنہوں نے وعدے نبھائے اور ان کی بھی جنہوں نے وعدے توڑے.

اپنے اصل کی جانب لوٹنے کی کوشش کرنے والے یہ کردار کیا اپنے آپ میں خود ہی سیاہ ہیں؟ سیاست کے سیاہ باب کو بیان کرتی، نیکی کی سزا کاٹنے والوں کی، جرم کی دنیا میں پائے جانے والوں کی، اپنے اصل سے بھاگنے والوں کی، گناہوں کے سفر میں رب کو فراموش کیے جانے کی کہانی ہے رعد.

سیاہ اور سفید کی گرج سے بھرپور کہانی ہے رعد