Zindagi Azmaish Hai Magar

UN:  001ZAHM

Genre: Agent based / Rape survivor/ Revenge / Haters to lovers/ Suspense/ Emotional / Rape Victim/ Family drama/ Social issues/ Islamic/ Reversion To Islam Based

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @mrsfazalmemon96

ایک لڑکی کی کہانی جس کی زندگی آزمائشوں سے بھری تھی، جسے اسکے ماں باپ نے شرمندگی سے اسے اوون ہی نہ کیا، بھائی کے زیر سایہ پلنے والی اس لڑکی کی شادی ہوئی تو شوہر پہلی رات ہی مر گیا، بیوگی نبہانی چاہی تو ایک حادثے نے اسکی بےرنگ زندگی کو اور بھی تباہ کردیاایک بھائی کی کہانی جس نے چھوٹی بہن کو باپ بن کر پالا کہ باپ تو بڑھاپے کی اولاد اور وہ بھی لڑکی سے زمانے سے شرمندہ ہوتا پھرتا تھا۔۔۔۔ نہ چاہنے کے باوجود چھوٹی عمر میں اسے وداع کیا کہ اسکی زندگی سہل ہو کہ تقدیر نے اس کم سن کو دو گھنٹے بعد ہی بیوہ کردیا وہ بہن کیلئے خاندان سے لڑ گیا لیکن قسمت سے نہ لڑ سکا نہ اپنی اور نہ اسکی۔۔۔۔ایک رئیس زادے کی کہانی جس کی انا و تکبر نے اسے کہیں کا نہ چھوڑا۔۔۔۔۔۔

Gul-e-Lalaah

UN:   001GEL

Genre:   Drama, Social Commentary, Mystery, Tragedy

Status: complete Novel

Insta I’d: @aounys.bookstagram

گو کہ رمقِ زیست میں باقی رہا تھا کچھ سفر،
تاہم نہ ہنسی لوٹ کر آئی کبھی اس در پر
بقاء کی ظالمانہ جنگ تب بھی تمام نہ ہوئی،
ہر مشکل کی آنکھ میں آنکھ ڈالی، جراءتِ سر
قسمت نے اوندھے مُنہ گرایا، بنی خاکستر،
پہلے عرش سے فرش، پھر خاک کی نظر!

Hausla

UN: 001SLA

Genre: Emotional, Tragedy, Coming-of-Age, Inspirational   

Status: Complete Afsana

Insta I’d: @educator547

“یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی، جو خود کو ٹوٹا ہوا سمجھتی رہی . مگر اُس کی خاموشی نے بھی دوسروں کو جینے کا حوصلہ دیا۔”
“حوصلہ اُن لمحوں کی آواز ہے، جب انسان سب کچھ ہار کر بھی دوسروں کی زندگی بن جاتا ہے۔”

Sheh Maat – Web Special Novel

UN:  001SEM

Genre:  Comedy, Love, Tragic

Status: Ongoing Novel (Ep-05 published)

Insta I’d: @javeria_farid5257

یہ کہانی آج کی دنیا کی حقیقتوں پر مبنی ہے، جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ کس طرح لڑکیوں کو اظہار رائے کی آزادی کے حق سے اکثر محروم رکھا جاتا ہے اور صرف “نہیں” کہنے پر انہیں وحشیانہ سزا دی جا سکتی ہے۔ یہ ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے کزن کی طرف سے شادی کی تجویز کو مسترد کرنے کے نتائج سے بچ جاتی ہے۔ اس انکار کی وجہ سے اسے سخت چیلنجز اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
کہانی کا دوسرا بنیادی موضوع یہ ہے کہ کس طرح حسد گھروں اور زندگیوں کو تباہ کر سکتا ہے۔ یہ زہریلا جذبات رشتوں اور امن کو کھا جاتا ہے۔ کہانی میں محبت کا اشارہ بھی ہے اور کامیڈی کا بھی۔

Maskan

UN:  001MSKN

Genre:  Drama, Tragedy, Love story, Suspense, Romance, Crime thriller, Revenge, Psychological Fiction, Social fiction

Status: Ongoing Novel (Ep-06 published)

Insta I’d: @komal_s_mughal

مسکن ایک ایسی داستان ہے جہاں محبت، رشتے اور راز ایک دوسرے میں گندھے ہوئے ہیں۔ یہ صرف ایک جگہ نہیں، بلکہ ایک احساس ہے۔ ایک ایسی پناہ گاہ جہاں وقت رُک جاتا ہے، مگر دلوں کی دھڑکنیں کبھی نہیں تھمتیں۔یہاں ہر کردار اپنی ذات کا ایک گوشہ چھپائے ہوئے ہے۔کوئی اپنے ہی قلم کے لفظوں میں بکھراہوا۔۔کوئی یادوں کے سائے میں جیتا  ہوا۔۔۔کوئی طاقت کے نشے میں ڈوبا ہوا۔۔۔اور کوئی انصاف کے سفر میں اپنے زخموں سے لڑ نے کوتیار۔ کہانی کے سب کردار مسکن کی سرزمین پر ایسے جُڑتے ہیں کہ اُن کے راز، اُن کی محبتیں اور اُن کے زخم وقت کے ساتھ ساتھ کھلتے جاتے ہیں۔

Qalbi Qatalni

UN:  00lni

Genre:   Love triangle, Tragic story, Revenge, Childhood traumas, regret, Love story, spiritual Story

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @bint_e_hawa_hun

“ان لوگوں کے نام جن کے دلوں نے بے جا خواہشات کرتے انہیں مار ڈالا ہے “

Diya

UN:  001IYA

Genre:  Historical Fiction, Dystopian Fiction

Status: Complete Novelette

Insta I’d: @aounyasar.official

ماہِ دسمبر،پھولوں کا شہر،شہرِ پشاورخزاں کی ضد میں گِھراویرانی کی چادر میں لپٹا۔ہر سو سناٹے کی چاپہوا میں بکھری اداسی۔باغ کے شجرپتوں سے محروم۔گل مرجھائےخواب بکھرےپشاور نے وہ خزاں دیکھی،جس کے بعدبہار کبھی لوٹ کر نہ آئی!