Zindagi Azmaish Hai Magar

UN:  001ZAHM

Genre: Agent based / Rape survivor/ Revenge / Haters to lovers/ Suspense/ Emotional / Rape Victim/ Family drama/ Social issues/ Islamic/ Reversion To Islam Based

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @mrsfazalmemon96

ایک لڑکی کی کہانی جس کی زندگی آزمائشوں سے بھری تھی، جسے اسکے ماں باپ نے شرمندگی سے اسے اوون ہی نہ کیا، بھائی کے زیر سایہ پلنے والی اس لڑکی کی شادی ہوئی تو شوہر پہلی رات ہی مر گیا، بیوگی نبہانی چاہی تو ایک حادثے نے اسکی بےرنگ زندگی کو اور بھی تباہ کردیاایک بھائی کی کہانی جس نے چھوٹی بہن کو باپ بن کر پالا کہ باپ تو بڑھاپے کی اولاد اور وہ بھی لڑکی سے زمانے سے شرمندہ ہوتا پھرتا تھا۔۔۔۔ نہ چاہنے کے باوجود چھوٹی عمر میں اسے وداع کیا کہ اسکی زندگی سہل ہو کہ تقدیر نے اس کم سن کو دو گھنٹے بعد ہی بیوہ کردیا وہ بہن کیلئے خاندان سے لڑ گیا لیکن قسمت سے نہ لڑ سکا نہ اپنی اور نہ اسکی۔۔۔۔ایک رئیس زادے کی کہانی جس کی انا و تکبر نے اسے کہیں کا نہ چھوڑا۔۔۔۔۔۔

Durood Ki Khushboo

UN:  001DKHK

Genre:   Religious-based story Based, Islamic, Spiritual

Status: Complete Novelette

Insta I’d: @sabawrites.17

 
میری مختصر ناولٹ دُرود شریف کی اہمیت کے بارے میں ہے۔ اس میں یہ دکھایا گیا ہے
 کہ دُرود شریف پڑھنے سے کس طرح انسان کی زندگی بدل جاتی ہے، وہ گناہوں سے دور ہوجاتے ہیں اور ہدایت کے طلبگار بن جاتے ہیں اور کس طرح ان کی زندگی میں بے پناہ برکت اور سکون اتر آتا ہے، اور وہ اللہ تعالیٰ اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ سے سچی محبت کرنے لگتا ہے۔
 
یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ دُرود شریف پڑھنے سے ہم دین کو سمجھنے لگتے ہیں، اسلامی تعلیمات اور اللہ کے احکامات کو دل سے قبول کرنے لگتے ہیں، اور ہمارے اندر وہ جذبہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم اللہ کے احکامات اور رسول اکرم ﷺ کے نقشِ قدم پر چل سکیں۔
 
یہ ناولٹ تین لڑکیوں کی کہانی ہے جن کے دل میں اللہ کے قریب ہونے کی تمنا تھی اور وہ ہدایت چاہتی تھیں۔ آخرکار دُرود شریف کی برکت سے ان کی زندگیاں بدل گئیں اور وہ نبی کریم ﷺ کی محبت میں اس قدر ڈوب گئیں کہ ان کے دلوں میں عشقِ رسول ﷺ کی روشنی اتر آئی۔

Anjam

UN:  001ANMJ

Genre:   Religious-based story Based, on The Day of Judgement,
 Spiritual Allegory, Moral Realism

Status: Complete Novelette

Insta I’d: @chatori__soul

Description:  یہ کہانی اس دن کی ہے جب ہرذی روح کو  زندہ کیا جائے گا۔ یہ کہانی ہے اس شخص کی جو دنیا کی رنگینیوں میں کھو کر اپنا انجام بھول چکا تھا۔ یہ کہانی ہے اپنے گناہوں سے واقف ہونے کی،یہ کہانی ہے ہدایت کی،اس وعدے کی جو انسان اس دنیا میں آ کربھول جاتا ہے،یہ کہانی ہےاس دائمی حقیقت کی جسے کوئی نہیں بدل سکتا ۔

Chamakta Musafir – Web Special Urdu Novel

UN:  001CMIR

Genre:  Spiritual, Tadabur of surah Al Qalam, Inspirational, adventure, mystery, fiction, childhood trauma, self love

Status: Ongoing Novel (Episode 12 Published) + web Special Novel

Instagram Handle: @elif.nusaybah

یہ کہانی ہے کچھ  محرومیوں کے احساس کی، تشکر کے جذبات کی ، روح کے سکون کی تلاش کی اُس جستجو کی جو کسی بھی عقل و فہم رکھنے والے انسان کو بے مقصد نہیں جینے دیتی۔ یہ داستان ہے ناول میں موجود اُن مسافروں کی جو اللہ کی ذات سے معرفت اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے درجے کی اہمیت کو سمجھنےکےسفر پر گامزن ہیں۔پھر حقیقت سے آشنائی کے بعد وہ مسافر حب الٰہی میں کیسے دشوار راہوں سے ہوتا ، پیارےنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے راستے پر چلتا، اللہ کے احکامات پر عمل کرتا اپنی روح کو ہدایت کے نور سے بھرتا چلا جاتا ہے۔

Hidayat

UN:  001HTDY

Genre:  Thriller, Islamic

Status: Ongoing Novel (Ep-01 published)

Insta I’d: @malaikagillani_

یہ ناول ایک ایسی لڑکی کے بارے ہے، جو اس سوال کا جواب جاننا چاہتی ہے کہ اللہ گمراہ لوگوں کو ہدایت کیوں نہیں دیتا؟ اور اس کی زندگی کی تمام تر خوشیاں تباہ کر دینے والے واقعہ کے بعد اس نے کیسے خود کو اسلام سے جوڑ کر اپنے آپ کو ذہنی طور پر مضبوط بنایا۔

Shayed Ye Duniya Kisi Aur Sayyare Ki Jahannum Hai

UN: 001SYDK

Genre: Islamic

Status: Complete Article

Insta I’d: –

ہمارا ایک علمیہ ہے کہ ہم نیک ہوں یا نہ ہوں مگر نظر ضرور آئیں” ہمیں تو اللہ تعالیٰ پر یقین آگیا کہ قیامت، روز محشر، سزاوجزا اٹل ہے، مگر کیا اللہ کو ہم پہ یقین آئے گا؟؟؟

Zehr-e-Waqt

UN:  001ZRHW

Theme: why our young generation depressed?

Tropes: Social Issue, Return to Allah, Islamic

Status: Complete Novel

Insta I’d: @komasharajput

کئی لوگ ڈپریشن کا شکار اس لیے نہیں ہوتے کہ ان کی ذاتی زندگی خراب ہے، بلکہ اس لیے کہ وہ سماج کی ناہمواریاں، ناانصافیاں اور بے حسی دیکھ کر دل میں بوجھ محسوس کرتے ہیں.

Akhri Manzil (Updated Version)

Genre: Islamic, Return Back towards Allah, love, Moral Story, sad, Death,

Status: Complete

Instagram id : @novelicious_31

آخری منزل کہانی ہے ہر اس انسان کی جو سوچتا ہے کہ اس کے پاس وقت ہے۔ ابھی وہ جوان ہے۔ ابھی موت دور ہے۔ ایمان کو بعد میں مضبوط کر لے گا۔ نمازیں اور قرآن بعد میں پڑھ لے  گا۔ یہ کہانی ہے ہر اس شخص کی جو اپنی انا اور غرور پر بھی غرور کرتا ہے۔ یہ کہانی ہے حیدر شاہ زاد اور حرم امین کی۔