Ramadan Ki Tayyari

UN: 001RKT

Genre: Islamic

Status: Complete Article

Insta I’d: – @iamasimplemuslim

رمضان المبارک کی تیاری روحانی اور عملی دونوں پہلوؤں سے ضروری ہے۔ اس میں سچی توبہ، نیت کی درستگی، نماز اور قرآن کی پابندی، اور وقت کی بہتر منصوبہ بندی شامل ہے۔ صدقہ و خیرات اور دوسروں کی مدد کا جذبہ بھی رمضان کی اہم تیاریوں میں سے ہے، تاکہ یہ بابرکت مہینہ ہماری زندگی میں مثبت تبدیلی لا سکے۔



Ramadan ki Tayyari is an Urdu Article written by Ammar Ahmed.

Ramadan ki Tayyari Article is written by Ammar Ahmed. It identifies Islamic theme. Ramadan ki Tayyari is one of the famous Urdu Article and is available on the website of Safar-e-Adab Publications to read online for free.

Eesaar

UN:  001ESR

Genre: Love , Religious, Humor based, Cousin based

Status: Complete Novel

Insta I’d: @inko_phile

شہر لکھنؤ کی سڑکوں پر وجود پانے والے ایک انوکھے تعلق کی داستان، یہ کہانی ہے ایسے کرداروں کی جو قربانی کرتے ہیں اپنے خواہشات کی۔ کیا یہ قربانیاں ملوائیں گی ان کرداروں کو ان کے دل سے؟؟

Molvi Abdul Khaliq

UN:  001MAK

Genre:  Social Realism, Family drama, Religious and Spiritual Fiction

Status: Complete Novelette

Insta I’d: –

یہ کہانی ایک سماجی و مذہبی کہانی ہے، جس میں ایک امام مسجد اور اس کے خاندان کی غربت، آزمائش اور ایمان کے درمیان کشمکش کو حقیقت نگاری کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد نہ صرف قاری کو جذباتی طور پر متاثر کرنا ہے بلکہ روحانی اور معاشرتی پہلوؤں پر غور و فکر کی طرف بھی مائل کرنا ہے۔

Me Musalman Hun

UN:  001HUN

Genre: Voice against violence islamic Fiction,Faith-Based Inspirational Fiction, Religious Social Realism,Children’s Spiritual Fiction,Coming-of-Age (Religious),Cultural and Moral Awakening Fiction,Muslim Youth Empowerment Literatur,Novella on Islamic Identity ,Activist Fiction (Boycott Movement Theme)Voice against violence islamic Fiction,Faith-Based Inspirational Fiction, Religious Social Realism,Children’s Spiritual Fiction,Coming-of-Age (Religious),Cultural and Moral Awakening Fiction,Muslim Youth Empowerment Literatur,Novella on Islamic Identity ,Activist Fiction (Boycott Movement Theme)

Theme: About Gaza

Status: Complete Novel

Insta I’d: @roushan_perween_official

میں مسلمان ہوں روشن پروین کا ایک دل کو چھو لینے والا ناولٹ ہے، جو ایک ننھے سے بچے عمر کی آنکھوں سے اُمتِ مسلمہ کے جاگنے کی داستان سناتا ہے۔ فلسطین پر ظلم و ستم کی خبروں سے متاثر ہو کر عمر اپنے ایمان کی روشنی میں بیداری کی مہم چلاتا ہے۔ ایک سادہ سی تین لفظی تحریر سے شروع ہونے والی اس جدوجہد میں وہ اپنے عزم دعا اور اخلاص کے ذریعے بڑوں کو بھی جھنجھوڑ ڈالتا ہے۔ یہ کہانی معصوم جذبوں، دینی غیرت خلوص اور ایمان کی طاقت کا ایسا سفر ہے جو قاری کے دل میں جگنو کی طرح امید کی روشنی بکھیر دیتا ہے۔ یہ ناولٹ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ایک سچے مسلمان کے لیے عمر، طاقت یا وسائل نہیں، بلکہ نیت اور حوصلہ سب سے بڑی طاقت ہے۔

Shayed Ye Duniya Kisi Aur Sayyare Ki Jahannum Hai

UN: 001SYDK

Genre: Islamic

Status: Complete Article

Insta I’d: –

ہمارا ایک علمیہ ہے کہ ہم نیک ہوں یا نہ ہوں مگر نظر ضرور آئیں” ہمیں تو اللہ تعالیٰ پر یقین آگیا کہ قیامت، روز محشر، سزاوجزا اٹل ہے، مگر کیا اللہ کو ہم پہ یقین آئے گا؟؟؟

Tariki Ke Musafir

UN: 001TKKM 

Genre: Islamic based

Status: Complete Afsana

Insta I’d: @

تاریکی کے مسافر افسانہ ہمارے معاشرے کی حقیقت پر مبنی ہے، اس افسانہ میں نہ ہی کسی فرقہ کو ٹارگٹ کیا گیا ہے نہ ہی کسی قسم کی نفرت پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس میں لکھا ہوا تمام مواد قرآن سے ثابت شدہ ہے، یہ ہمارے معاشرے کے ایسے لوگوں کی عکاسی کرتا ہے جو قرآن کو نہیں پڑھتے اور امیدیں لوگوں سے لگا لیتے ہیں۔ اس میں ایک لڑکی کی اپنے اندھی عقیدت میں ڈوبے ہوئے خاندان کے خلاف مزاحمت دکھائی گئی ہے۔ اس کہانی کے تمام کردار فرضی ہیں اور یہ افسانہ بذاتِ خود فرضی ہے مگر یہ حقائق پر مبنی ہے۔

Kya Sitam Hai Ke Ham Mar Jayenge

UN: 001NGE

Genre: Sibling Affection, Religion based

Status: Complete Novelette

Insta I’d: @tayyabamehar85

 یہ کہانی ایک عیسائی گھرانے سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی کی ہے ۔ جن کو ماں باپ کے انتقال کے بعد اپنی خالہ گھر رہنا پڑتا ہے ۔ اِس میں جو لڑکا دائم ہے وہ اپنے مذہب کے بارے میں کئی قسم کے خدشات رکھتا ہے اپنے ذہن میں اور وہ اِسے بدلنا چاہتا ہے ۔لیکن وہ بغاوت سے بھی ڈرتا ہے۔ لیکن مسجد کے قاری صاحب اُس کا اِس سفر میں راستہ ہموار کرنے میں مدد کرتے ہیں لیکن وہیں ایک مسلمان لڑکا انور جو اپنے دین کو اپنی میراث مانتا ہے اور دائم کو حقیر سمجھتا ہے ۔ اور وہ لڑکا دائم اُس کی سازش میں جکڑا جاتا ہے ۔ ایک غلط فہمی کی بنیاد پر وہ سب دائم کی زندگی کا فیصلہ کر دیتے ہیں ۔ اور وہ فیصلہ کیا ہوتا ہے اُس کے لیے آپکو پوری کہانی پڑھنی ہوگی ۔