Afsana
Shizza Naseer
Genre: Social and love
Instagram: @shizzaa_naseer
status: complete
یہ افسانہ ہمارے معاشرے کے مرد اور عورت کے گرد گھومتا ہے جنہیں ایک دوسرے کے مسائل اور دکھ سمجھنے کی ضرورت ہے نہ کہ لفظی جنگ اور کردار کشی کی… دونوں جنسیں محبت کے لئے بنائی گئی ہیں اور ان دونوں کے مابیں محبت اور ایک دوسرے کے ساتھ بہتر باہمی تعلقات ہی ایک مکمل جہاں بنانے میں ہمارے لئے مددگار ثابت ہو سکتے ہیں.