Episodic Novel (Episode 1 to 9 Added)

Hadiqa Qureshi

Novel: Wadi-e-Kafiran

writer:  Hadiqa Qureshi

Genre : Revenge Based

status: Ongoing (EP-01 to 09 published)

یہ میرا پہلا ناول ہے اس میں
موجود تمام کردار تخلیقی ہیں مگر کچھ واقعات حقیقی ہیں اور اس میں جن جگہوں کا ذکر کیا گیا ہے سب حقیقی ہیں۔ اس ناول میں موجود سسپینس اور تھریلر توجہ کہ اہم مرکز ہیں۔ اس موجود کچھ واقعات میری ذاتی زندگی سے ریلیٹڈ ہیں ۔ امید کرتی ہوں یہ آپ کو پسند آۓ گا۔ یہ کہانی ایک لڑکی کی ہے جو اپنے بھائ کی موت کا بدلہ لینے پاکستان کہ علاقے چترال اپنے دو دوستوں کہ ساتھ جاتی ہے مگر وہاں جا کہ اس پر کئ راض اور سچ آشکار ہوتے ہیں جو کافی دلچسپ ہیں۔ اس ناول میں آپ کو ذیادہ اسلامک رنگ نظر آۓ گا کیونکہ اس میں موجود کرداروں کا اللہ سے کافی گہرا تعلق ہوگا۔ یہ میرا پہلا ناول ہے اگر اس میں کوئ غلطی محسوس ہو تو آپ کو تنقید کرنے کا بھرپور حق ہے ۔ انشاء اللہ میں مستقبل میں ان غلطیوں سے گریز کروں گی۔ اس کی قسطیں ابھی جاری ہیں۔

Instagram: @hadiqaqureshiwrites






One Comment

  1. Waiting for 10 episode plzz upload it soon

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *