Urdu Afsana
Tabassum Chaudhary
مختصر کہانی میں بہت خوبصورت بات بتائی گئی ہے۔ ایاز نامی لڑکا اپنے سے تین سالہ بڑی تایا زاد کے عشق میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ پاکیزہ اپنے نام کی طرح پاکیزہ ہے جس کی پاکیزگی نے ہی ایاز کو اس کی جانب متوجہ کیا تھا۔آج ہمارے معاشرے میں لڑکی کا لڑکے سے عمر میں بڑا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ اسی بات کو لے کر پاکیزہ کو رشتے داروں سے کئی طعنے ملتے ہیں جنہیں سوچ سوچ کر وہ روتی اور ہکلان ہوتی رہتی ہے لیکن اس کا شوہر اسے اپنی محبت کے خراج سے نوازتا ہے۔- احمرین شیخ
Khoobsurat afsana