Complete Novel

Maham Ansari

tum ko dekha to ye khayal aya

Tum Ko Dekha To Ye Khayal Aya by Maham Ansari

“تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا” محض چند کرداروں پر مشتمل ہے جس کی کہانی ان ہی چند کرداروں کے گرد گھومتی رہتی ہے۔ “نورالعین” اس کہانی کا مرکزی کردار ہے جو اپنی زندگی میں کئی موڑ سے گزرتی ہے۔ کچھ موڑ اسے خوبصورت راستوں اور گلیوں کی سیر کرواتے ہیں تو کچھ موڑ اس کی زندگی کو یکایک تاریکی کی نذر کر دیتے ہیں۔ وہ اپنی معصومیت اور کم عمری کی وجہ سے کئی دفعہ صحیح سمت کا تعین نہیں کر پاتی ہے اور بعض غلط فیصلے تو عمر بھر کا پچھتاوا مقدر کر دیتے ہیں۔ کیا نور کبھی اس پچھتاوے سے، ان خاردار رستوں سے نکل کر حسین منزل کی سمت بڑھ پائے گی؟ اس سوالیہ نشان کو ختمہ میں نشان میں بدلنے کے لیے یقیناً آپ بیچین ہوں گے تو میں اپنی بات یہیں پہ ختم کرتی ہوں لیکن تمام قارئین سے ایک گزارش ہے کہ ناول پڑھنے کے بعد اپنے خیالات سے ضرور آگاہ کریں۔شکریہ – ماہم انصاری






3 Comments

  1. Alizakhan8876

    Fantastic ❤️

  2. Jaweriya khan

    Very nice

  3. 😍😍😍

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *