Aaramash
UN: 001ASH
Genre: Cousin marriage based, Shunshine & Introvert, Soft core romance, Rom-com.
Status: Complete Novelette
Insta I’d: @areebasami._
کیا شادی کے بعد خواب دیکھنا چھوڑ دینے چاہییں؟ کیا ایک نئے رشتے کی ذمہ داریاں انسان سے اُس کی اپنی پہچان چھین لیتی ہیں؟ وہ بھی یہی سمجھتی تھی کہ شاید شادی کے بعد اُس کا خواب، خواب ہی رہ جائے گا۔ مگر وہ نہیں جانتی تھی کہ اُس کی زندگی میں ایک ایسا شخص آنے والا ہے جو اُسے خواب دیکھنے سے نہیں، بلکہ اُن کی تعبیر پانے سے محبت کرنا سکھائے گا۔ کیونکہ بعض ہم سفر صرف زندگی نہیں بانٹتے، وہ آپ کے خوابوں کو بھی اپنا بنا لیتے ہیں۔
