Episodic Novel (Episode 5 Added)

 Zariya Fatima

Novel: Abar-E-Rahmat

writer:  Zariya Fatima

Genre : Psychological crime thriller, Murder mystery

status: Ongoing (Ep-5 Published)

کہانی ہے عدل کی جنگ لڑنے والے کچھ لوگوں کی ایسے لوگوں سے جو اپنی سیاہ کاریوں کو کیسے مہارت سے چھپا جاتے ہیں۔ کہانی ہے زحمت سے رحمت اور پھر ابر رحمت تک کے سفر کی۔ کہانی ایک گرو کی جس کا ہر فرد اپنے دائرے میں سلطان ہے۔ کہانی اپنوں میں چھپے غیروں اور غیروں میں چھپے اپنوں کو پہچاننے کی۔ کہانی ہے سنسان رستوں پر چلنے والے ایک بےنام و نشان انسان کی۔ کہانی ہے گلزار سی زندگی میں پوشیدہ ایک خار کی

Instagram: @zariyahfatimah






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *