Urdu Afsana

Mantasha Durrani

hasrat

Hasrat by Mantasha Durrani

“حسرت” بعض حسرتیں زندگی بھر حسرت ہی بنی رہ جاتی ہیں۔ متوسط گھرانے والی تعبیر اور اپر کلاس سے تعلق رکھنے والے شافع عابدین کی کہانی۔ڈائری کو اپنے دل کا حال سنانے والی تعبیر ایک ایسا خواب دیکھتی ہے جو مکمل ہونا نا ممکن تھا۔ معاملہ محبت کا تھا اور ایسے میں اپنے دل کو سمجھانا اس کے لیے بہت مشکل تھا۔ ہاں محبت کا ہونا ہمارے اختیار میں نہیں ہوتا لیکن دل کو سمجھایا جائے تو یہ سنبھل سکتا ہے۔ تعبیر نے اپنے دل کو سمجھایا تھا کیونکہ وہ خوابوں میں رہنے والی لڑکی نہیں بلکہ حقیقت پسند لڑکی تھی

Review By: Ahmreen Shaikh

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *