Afsana

Abrar Ahmad

miya ji ka chand

Miya Ji Ka Chand by Abrar Ahmad

افسانہ”میاں جی کا چاند”ایک نہایت مختصر کہانی ہے جس کا متن ہے چاند۔۔وہ چاند جس کے منتظر سب ہوتے ہیں یعنی عید کا چاند پر یہاں عید کا چاند محبوب نہیں اصل میں چاند ہی ہے کیسے؟؟وہ آپ پڑھ کر جانیں۔۔کہانی کے بارے میں بس ایک بات کہوں کی جو میرے استاد نے مجھے سنائی تھی”عید کے چاند کا انتظار کرتے کرتے کب ہمارے بالوں میں چاندنی اتر آتی ہے ہمیں معلوم ہی نہیں ہوتا ( Don’t copy paste this line because it is my novel line also)خیر یہ بھی ایک بزرگ کے گمان کی کہانی ہے نہایت مختصر سی پر اچھی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *