Episodic Novel (Episode 2 Added)

Suleman Shakoor

Novel: Hisaar E Muhabbat Ka Talisam

writer:  Suleman Shakoor

Genre :  Horror, Fantasy, Mysterious, Romantic

status: Ongoing (EP-02 published)

یہ کہانی ہے لاہور میں رہنے والے ڈاکٹر آکاش کی جس کی منگنی اس کی کزن چندا سے ہوچکی ہے۔ آکاش بچپن سے ہی سکیچ بناتا تھا۔ سکیچ بناتے ہوئے ایک لڑکی کا چہرہ ہمیشہ اس کے دماغ میں آتا تھا اور اس چہرے سے اسے انس ہوچکا تھا۔ آکاش کی زندگی تب بدلتی ہے جب نیو ائیر کی رات ڈاکٹر آکاش کی ملاقات ٹریفک حادثے میں زخمی ہوکر آنے والی لڑکی سے ہوتی ہے جو وہی ہوتی ہے جس کا چہرہ وہ سکیچ بنایا کرتا تھا۔ خیال کا حقیقت بن جانا اور پھر ڈاکٹر آکاش کے ہاتھوں میں دم توڑ دینا۔ مرنے کے بعد بھی وہ لڑکی آکاش کا پیچھا نہیں چھوڑتی۔ بقول آکاش کے کہ وہ میرے خیالوں میں آتی ہے۔ مجھ سے باتیں کرتی ہے۔ لیکن وہ کون ہے؟ یہ صرف آکاش کا خیال ہے یا پھر اس کی موت کا صدمہ ؟ یا وہ لڑکی حقیقت میں کوئی چڑیل ہے۔ محبت، مسٹری اور خوف سے بھرپور ناول حصار محبت کا طلسم آپ کو ایک ایسی دنیا میں لے جائے گا جو آپ کو ہلا کر رکھ دے گی۔ 

Instagram: @sulemanNovelist






One Comment

  1. Amazing

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *