Complete Novel
Shaista Tehneen
یہ کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک بارہ سالہ معصوم لیکن زہین بچے کی۔ جو زمانے کی بے درد ٹھوکریں کھاکر منہ کے بل گر پڑا اور جب وہ اٹھا تو اس کی شخصیت ایک مختلف روپ اپنا چکی تھی۔ اس پچیس سال کے مرد کو نفرت ہوچکی تھی اس دوغلی دنیا سے۔ سوائے اس کے دوستوں کے جو مشکل وقت میں اس کے زخموں پر مرہم ثابت ہوئے تھے۔ اب اسکی دنیا صرف اور صرف اس کے دوست ہی تھے۔ یہ کہانی ایک ایسی معصوم لڑکی کی بھی ہے جو اپنی ایک چھوٹی سی لیکن نہایت ہی معصوم خواہش لیے جیتی ہے۔
یہاں دوستی بھی ہے اور ان کی بے غرض محبت بھی یہاں شرارتیں بھی ہے یہاں درد بھی ہے۔