Episodic Novel (Episode 1 added)

Fiza Masood

Novel: Mohabbat ki pairwi

writer:  Fiza Masood

Genre :  Romance, Patriotism

status: Ongoing (EP-01 Published)

محبت کی آڑ میں کیے جانے والے ہر ظالمانہ اور جارہانہ عمل کو انسان جائز سمجھ لیتا ہے۔ زندگی میں کبھی نا کبھی ہر انسان محبت سے ٹکراتا ہےاور ہر کسی کی زندگی کو ایک مختلف پہلو ملتا ہے ۔ محبت کی پیروی نے اجالا بختیار کو تمام جہانوں کی کامیابی عطا کردی، اسی محبت کی پیروی نے عمیر آفتاب سے اس کا سب کچھ چھین لیا، اسی محبت کی پیروی نے مبشر رانا کو جہنم واصل کردیا، اور اسی محبت کی پیروی نے صائم حسین کے تاریک ماضی کو اس کے ضمیر کے سامنے لا کھڑا کردیا۔ اس پیروی میں یا تو انسان خود کو اپنی محبت کے ساتھ کھودیتا ہے، یا پھر دونوں کو پالیتا ہے۔ محبت یا تو ایک انسان ہونے کا درجہ دیتی ہے یا ایک وہشی درندہ ہونے کا! یہ انسان سے ہر کام نکلوا لیتی ہے! اس محبت کی پیروی میں کوئی سب کچھ پالیتا ہے، کوئی سب کچھ کھودیتا ہے ، اور کوئی سب کچھ پا کر بھی خالی ہاتھ رہ جاتا ہے۔۔۔

Instagram: @crazycharacter15






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *