Complete Novel

Ayesha Ijaz

Novel: Payan by Ayesha Ijaz

status : Complete

Genre: Revenge Based, Thriller, Adventure, Murder mystery

Description :

پایان، معنیٰ بدلہ۔ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو ظلم کے خلاف لڑنے کےلیے اپنی جان تک داؤ پر لگا دیتی ہے۔ کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جس کی تربیت میں کھوٹ نہیں تھا مگر اس کی صحبت نے اسے برباد کردیا۔Story_” پایان”ایک حادثہ، ایک واقعہجو زندگی ہے، بدل گیاکوئی سامری، کوئی موسی یہاںیہی زندگی کا ہے فلسفہکوئی زندگی بھر کھو گیاکوئی مثل یار ملا یہاںیونہی زندگی یہ بسر ہوئیکہیں غم، کہیں ہے خوشی ملییہ ہے زندگی، اے رفیقِ راہیہ نہیں ہے پھولوں کا گلستاںکہیں خاک ہے، کہیں خون ہےیہی زندگی کی ہے داستاںکہیں قافلے ہیں روبروکبھی تنہا ہیں سرِ راہ بھیگر ساتھ ہو، کوئی یارِ جاںتو سفر میں بھی ہے، اماں ملےکوئی ہو، جو زخموں کو داغ دےکوئی ہو، جو مرہمِ جان بنےپھر سہل ہو، ہر سفر بھیہر قفس اور ہر موت بھی

Instagram Id: @_ashis_comics_

If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *