Episodic Novel (Episode 11 Added)
Binte Maryam
Novel: Qasam Hai Qalam Ki
Writer: Binte Maryam
Genre: Islamic, Suspense
Trope: Relation with Quran, Friendship, Army-based
Instagram: @bintemariamwrites
Status: ongoing
یہ کہانی قرآن سے جڑے حقیقت پر مبنی کرداروں کی کہانی ہے۔یہ کہانی آپ کو بتائے گی کہ آپ کا رب مشکلات میں کیسے آسانیاں فراہم کرتا ہے ۔ یہ کہانی آپ کا قرآن سے تعلق بنانے میں کوئی نہ کوئی کردار ضرور ادا کرے گی ۔ یہ آپ کو ایک سچے مجاہد اور داعی دین کا کردار بتائے گی ۔ساتھ ہی آپ کی ملاقات چھوٹی چھوٹی نوک جھونک بہن بھائیوں کے تیکھے میٹھے جھگڑوں سے کروائے گی ۔ یہ آپ کو بتائے گی کہ الله کے لیے کی گئی دوستی کتنی خوبصورت اور دل سے قریب ہوتی ہے ۔۔ ان شاءاللہ