Episodic Novel (Episode 5 Added)

Zain Ali

Novel: Seh Gosh by Zain Ali

Genre: Crime, Romance, Murder Mystery, Social Commentary, Missing Case Based, Friendship Based

status: Ongoing (EP-05 published)

ہر کردار کی ہیں اپنی کہانیاں ہر کہانی میں ہیں کئی کردار کبھی بارش ہے کبھی دھوپ سی یادیں ہیں ہر بارش میں ہر دھوپ میں ہیں کئی چاہتیں کہیں سرخ سا موسم ہے کبھی راتیں گہری سیاہی سی کچھ باتیں ہیں کچھ وعدے ہیں کچھ بھولے بھٹکے کاغذ ہیں محبت بھی ہماری اس سہ گوش میں اس محبت کے ہیں کئی ٹکرے الجھی ہیں کہانیاں آپس میں بہت جڑے ہیں بہت سے رشتے محبتیں کچھ ادھوری ہیں کچھ محبتوں میں ہے دھوکے بازی کچھ دوست ہیں بہت پرانے بھی کچھ دشمن نئے بنائے ہیں کچھ ادھ کھلے صفحات بھی ہیں ماضی کے بات مستقبل کی بھی ہونی ہےکہانی چلے گی حال کی بھی ساتھ کہانی ہے قتل، محبت اور دشمنی کی کہانی ہے دوستی، نفرت اور حسد کی کہانی سہ گوش سی، کہانی سہ گوش کی

Instagram: @storieswithzain 

Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *