Episodic Novel (Episode 1)

Shahwish

Novel: Siyah Aur Safaid

writer: Shahwish

Genre: Crime-thriller, drama

status: Ongoing

عمر جہانگیر احمد ایک 21 سالہ نوجوان ہے جسکی زندگی میں طوفان تب آتا ہے جب اسپر ایک لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے کا جھوٹا الزام لگتا ہے۔ نو سال تک جیل میں رہنے کے بعد اب جب وہ باہر آ چکا ہے تو اب بس اُسے ایک چیز کی ضرورت ہے، اور وہ ہے اپنا بدلہ لینا۔دانیا اظہر رحمان ایک پبلشنگ ہاؤس میں ایڈیٹر کے طور پر کام کرتی ہے ۔اُسکی سامنا عمر سے پہلی مرتبہ ایک چھوٹے سے حادثے میں ہوتا ہے۔ اُسے عمر بہت پسند آتا ہے، دونوں کے درمیان دوستی بڑھتی ہے پر جب دانیہ کے اوپر کچھ انکشاف ہوتے ہیں تو وہ ٹوٹ کر رہ جاتی ہے۔سلمان الیاس دانیہ کی بوس کا بیٹا ہے، اور اُسکی ایک طرفہ محبت میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ وہ دولت سے اور کردار سے، دونوں سے ہی امیر شخص ہے۔ وہ ایک پرفیکٹ انسان کی گنتی میں آتا تھا۔

Instagram: @perksofbeingawish






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *