Episodic Novel (Episode 15 Added)

Areesha Tahir

Novel: Suragh-E-Zindagi

writer: Areesha Tahir

Genre: Suspense, thriller, sad, love, Islamic

status: Ongoing (EP-15 published)

کہانی ایک لڑکی کی۔۔۔۔جس نے مشکلات کا ہاتھ پکڑ کر زندگی کا سراغ لگانے کا تہیہ کر لیا۔ وہ گزری کئی مشکلات سے۔ اپنوں کی نفرت، بے وفائی اور دھوکے کا کڑوا گھونٹ پی کر۔ غیروں کے ٹکڑوں پر پل کر زندگی کی ٹھوکریں کھا کر بہت سو کی محبت نظر انداز کرکے بالآخر اس نے سراغ زندگی پا ہی لیا مگر یہ سفر آسان نہیں تھا اس سفر نے اسے وہ سیکھایا جو وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔کہانی ماریہ مائیکل کی۔۔۔۔کون تھی وہ کیا تھی؟؟؟؟

Instagram: @areeshatahir_official






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *