Complete Novel
Rajput Aqsa
Genre: Romance
Trope: One sided love, Islamic
“تیری غفلتوں کو خبر کہاں“یہ ناول میرے دل کے بہت قریب ہے۔ اسے لکھتے ہوئے وقت کا اندازہ ہی نہیں ہوتا۔ عام انداز میں لکھی ہوئی عام سی کہانی جس کے کردار بہت خاص ہیں اور کہانی کو چار چاند لگاتے ہیں۔کہانی ہے سترنگی آنکھوں والی لڑکی کی۔جس کا کردار بہتی ندیوں سے بھی زیادہ صاف و شفاف اور پاک ہے۔اپنی محبت کو پانے کے لیے اپنی انا کو پیروں تلے کچل دینے والے لڑکے کی۔سرچڑھی ضدی لڑکی کی،جسے اپنی انا سب سے عزیز ہے۔یکطرفہ محبت میں تڑپتے ایک معصوم دل والے لڑکے کی۔عشق مجازی سے عشق حقیقی تک کے سفر کی۔یہ کہانی ہے محبت کی،بیوفائی کی،اندھیروں سے اجالوں تک کے سفر کی۔امید کرتی ہوں آپ اس سے کچھ سیکھیں گے اور آپ کو یہ عام سے لفظوں میں گندھی عشق کی چاشنی میں ڈوبی کہانی پسند آئے گی۔مسلامدعاؤں کی طالب،راجپوت اقصیٰ