Episodic Novel (Episode 1 Added)

Summayya Adnan

Novel : Umr-e-Guzishta by Summayya Adnan

Genre: Historical fiction – fantasy – time mystery – royal fiction – the chosen one – enemies to lovers

Status: Ongoing (EP-1 Published)

Instagram: @bookish.sumayi


یہ کہانی ہے شیطانوں کی۔ شیطان جو ہمارے ارد گرد ہیں، اور شیطان جو ہمارے اندر بسیرا کیۓ ہوۓ ہیں۔ اکثر و بیشتر ہم سمجھتے ہیں کہ طاقت سے مراد تخت و تاج کا حصول ہے، لیکن ایسا نہیں ہے۔ طاقت اپنے اندر موجود شیطان کو شکست دینے کا نام ہے، اور اس کہانی کے کردار اسی کشمکش میں مبتلا رہیں گے۔ اس کہانی کے ذریعے میں بتانا چاہتی ہوں کہ وقت میں پیچھے یا آگے نہیں جا سکنا اصل میں ہمارے لئے ایک نعمت ہے اور اس نعمت سے اس کہانی کے بہت سے کردار محروم رہیں گے کیونکہ آپ دیکھیں گے کہ کیسے وہ وقت کو بدلنے کی جستجو میں خود بدل جائینگے۔
عمر گزشتہ 1815 کے بر صغیر کی کہانی ہے۔ اس کہانی میں سازش، سیاست اور طاقت کی بو گھلی ہوئی ہے۔ کوئی نہیں جانتا لڑائی کس کے خلاف ہے لیکن فاتح صرف وہی ہوگا جس کی نیت صاف ہو۔ عمومی طور پر ہر سیاسی جنگ کو شطرنج کی بساط سے تشبیہہ دی جاتی ہے۔ یہ کہانی بھی ویسی ہی ہے لیکن اس بساط پر ہر مہرہ چلنے سے پہلے کرداروں کو سانپ سیڑھی کا کھیل کھیلنا ہوگا۔ اٹھ کر گرنا ہوگا، گر کر اٹھنا ہوگا۔


Note: If the link is not working/PDF is not opening, connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your email I’d. Copy this link below & paste it there.)






One Comment

  1. This novel is really captivating. It kept me hooked till the last. The writing style and the way the words have been chosen in order to shape the whole sentence is very good. The sentence structure itself is really good. I love the writer’s thinking and inshallah I hope she get success.
    Waiting for Episode 2.

    Till now, Amal and Mahrock and are my favourite characters. Love the fact that Mahrock only gets a change in her mood when she is with Amal.

    Mahrock Zulfiqar #bosslady
    Amal Ehram #Cutipie

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *