Episodic Novel (Episode 1)
Zumar Nafis
Novel: Ummid Ki Tehni
writer: Zumar Nafis
Genre: Suspense, Religious, Drama, Fiction, Non-Fiction.
status: Ongoing
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنی زندگی میں شاید دنیاوی زندگی کو تر جیح دے دیگی اور زندگی میں امید کے معنی کھو بیٹھے ہے، کوئی کراۓ گا شاید اس کا تعرف امید کی شاخ سے جہاں سے امید کی ٹہنی کے سفر کا آغاز ہوگا۔ کوئی غلطی ہو تو اس کے لیے معزرت۔
Instagram: @zumar._nafis.official