Episodic Novel (Episode 12 & 13 Added)

Samiya Alam

Novel: Muqaddar by Samiya Alam

Genre: Story of love, thriller, spirituality and revenge.

status: Ongoing (EP-12 & 13 published)

مقدر،ایک کہانی،دو بہنوں کے مقدر کی،شزا کی خاموشی کی،ازان کی کوششوں کی،آرزو کی خود کو پہچاننے کی،اور ان کرداروں کی جو مقدر کے ہاتھوں کبھی جیت جاتے ہیں تو کبھی ہار۔اللہ سے دوستی کرنا چاہنے والی اس لڑکی کی جو کہانیوں کی دنیا میں جیتی تھی لیکن یہ بھی جانتی تھی کہ اصل دنیا میں ہر لڑکی کے لیۓ شہزادے یا ہیرو نہیں آیا کرتے۔ ہمیں خود کھڑا ہونا پڑتا ہے۔ کبھی اپنے لیئے تو کبھی اپنوں کے لیۓ۔ اس وفا کی کہانی جسنے گرکر اٹھنا سیکھا اور خود سے یہ کہنا سیکھا کہ میں کمزور نہیں ہوں۔۔۔۔

Instagram: @_itsmesamiya_

Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *