Complete
Fatima Farooq
یہ کہانی ہے ان جانبازوں اور جانثاروں کی جنہوں نے اس دنیا کے مشکل راستوں کو چن کر اپنی آخرت کو آسان کر لیا، کہانی ہے جذبہ شہادت کی جس جذبے کو کوئی زوال نہیں، حق اور باطل کی للکار میں، حلال اور حرام کی تکرار میں جیتا ہے تو بس مٹی کا جانثار۔ یہ کہانی ان جانثاروں کے نام! جو خود کو بھول کر ہماری حفاظت کرتے ہیں۔ اللہ ہمارے جوانوں کی حفاظت فرمائیں آمین۔
One of the authentic military novel by someone ❤️👍
One of the authentic military novel by someone ❤️👍 ❤️
maybe this is way we read, and why in moments of darkness we return to books: to find words for what we already know