Complete Novel
Maheen Naqvi
Novel: Hunza Hashim by Maheen Naqvi
Status: Complete Urdu Novel
Genre: Suspense, Love, Revenge based
Instagram Handle: @mai_maheen
حنزہ ہاشم کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنی کمزوری کو ظاہر کرنے سے خوف کھاتی ہے۔ یہ کہانی ہے سچی محبت کی کہ کس طرح محبوب کئی سال کے بعد اپنی محبت کو ایک مہک سے پہچان جاتا ہے۔ کہانی ہے اس تکلیف کی، کہ جب دوست دغا دیں تو اسکی اذیت تمام اذیتوں پر بھاری ہوتی ہے۔ کہانی ہے ماں کی مامتا کی، کہ ایک ماں کس طرح ایک لمحے میں اپنی اولاد کو پہچان جاتی ہے۔محبت اپنی انمول مہک رکھتی ہے۔ جسکی خوشبو صرف محبوب کو ہی محسوس ہوا کرتی ہے۔میرا اس ناول ”حنزہ ہاشم“ کو لکھنے کا مقصد چاہتوں اور محبتوں کا احترام ہے۔ ہر انسان پر ایک وقت ایسا گزرتا ہے کہ جس وقت میں انسان کسی دوسرے انسان کی محبت میں گرفتار ہوتا ہے۔ بعض بار یہ محبت بیچ راہ میں ہی بچھڑ جاتی ہیں۔ لیکن بعض بار سالوں کے فاصلے، لوگوں کی بدگمانیاں، وقت کی سختی، الفاظوں کی کڑواہٹ اور رنجش کی تپش بھی محبت کو ختم نہیں کر پاتیں۔جن دلوں میں محبت پناہ لیتی ہے، ان دلوں کی ڈھڑکن صرف اس شخص کو دیکھ کر بڑھتی ہے جس سے اسے محبت ہو۔خدا بہت کم دلوں میں محبت کے جذبے کو قائم رکھنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے۔ کیونکہ محبت عزت و احترام کی بھوکی ہوتی ہے۔