Chashm-e-Ishq




Complete Novel

Asad Qureshi

ایک سرخ رنگ کی گاڑی دوڑتی ہوئی ایک عمارت کے سامنے آ کر رکی جو ایک  مربع پر محیط تھیـ گاڑی کے آتے ہی دو گارڈز نے نیلے رنگ کا دروازہ کھولا اور گاڑی اندر داخل ہوئیـ وہ گاڑی بہت سی گاڑیوں کہ درمیان میں آ کر رکیـ ایک دم سے دروازہ کھلا دایاں پاؤں سب سے پہلے زمین پر آیا پھر ایک مضبوط جسامت کا لڑکا جس کی عمر قریب بیس سال کے قریب تھی آنکھوں پر چشمہ لگائے گھنی داڑھی اور موچھیں سفید سورج کی طرح چمکتا ہوا رنگ سر پر بلیک کلر ہیٹ پہنے جسم پر بلیک رنگ کا تھری پیس سوٹ اور سفید رنگ کی ٹائی باندھے ہوئے وہ گاڑی سے باہر نکلاـ اپنے آس پاس کی منظر کو سر سری طور پر دیکھنے کے بعد وہ اندر گھر میں داخل ہوا جہاں ہر طرف بڑے بڑے بلب جگمگا رہے تھےـ چھت پر ایک سنہری جالی لگی تھیـ  ایسے لگ رہا تھا جیسے پوری کی پوری چھت سونے کی ہوـ جوتوں کے ٹک ٹک کی آواز پورے محل نما گھر میں پھیل گئیـ وہ لاؤنج کی طرف بڑھا جہاں پر بہت سے لوگ بیٹھے ہوئے تھےـ اُسے دیکھتے ہی سب کھڑے ہوگئےـ وہ ایک آدمی کے سامنے جا کر بیٹھ گیا جس نے نظر کا چشمہ لگا رکھا تھا اور لیب کوٹ پہنا ہوا تھاـ جیسے ہی وہ بیٹھا پیچھے سے ایک آدمی نے اُسے فوری طور پر جوس پیش کیاـ ” جی تو ڈاکٹر حسیب صاحب کیا بن رہا ہے میرے کام کا۔” اُس نے گلاس اٹھاتے ہوئے کہاـ”سر آپ ذرا بھی فکر نا کریں میں دن رات اسی کام میں لگا ہوا ہوں انشاء اللہ آپ کو اچھی خبر ملے گی “”اچھی خبر ہی ہونی چاہیے مسٹر حسیب بصورتِ دیگر آپ بہتر جانتے ہیں کے کیا ہوگا” اُس نے اپنی آنکھوں سے چشمہ اتارا جن میں وحشت ہی ویشت دکھائی دے رہی تھیـ”جی۔۔جی میں سمجھ گیا ” ڈاکٹر نے ہکلاتے ہوئے جواب دیااُس نے ڈاکٹر کو جانے کا اشارہ کیا جب وہ دروازے پر پہنچا تو اُس نے اُسے پھر سے آواز دیـ ” اور ہاں ڈاکٹر اُس لڑکی کہ قریب بھی دکھائی دیے تم یا پھر اُسے ذرا برابر بھی نقصان پہنچا تمہاری وجہ سے تو یہ جان لو کے کبھی بھی تم ۔۔۔۔۔آگے پڑھنے کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریںـ






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *