Complete Novel

Muntaha Shah

daur e hijran

Daur e Hijran by Muntaha Shah

Genre: Romance

Trope: Rituals & customs

دور ہجراں تتلیوں کے رنگوں سے جڑی لڑکی کی کہانی ہے. پھر قدرت کے سفاک فیصلوں نے تتلی کے رنگوں کو ایک رنگ میں بدل دیا, سیاہ رنگ! جسے ظالم رسم و رواج کے تہت ونی کر دیا گیا ۔یہ کہانی ایسے شخص کی ہے جو محبت کی راہ میں اندھا دھند بھاگ رہا تھا اور پھر اس کی من پسند چیز اس سے چھین لی گئی ۔یہ کہانی ایسے شخص کی ہے جس نے محبت میں قربان کرنا سیکھا ۔ جس نے دونوں ہاتھوں کو مٹھی میں بند نہ کیا بلکہ شفاف ہتھیلیوں کو کھول کر ریت کو پھسل جانے دیا ۔






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *