Din Jindri De Char

Complete Novel

Bint-e-Imran

Genre: Friendship, Disease, Domestic Issues

موت ایک ایسی حقیقت ہے جسکو تسلیم کرنے سے ہر انسان ڈرتا ہے۔ لیکن جہاں زندگی ملی ہے وہاں موت تو آنی ہے ۔کہانی کا موضوع ہمارے درمیان پھیلتی ہوئی ایک بے حد خطرناک بیماری کینسر ہے۔ اس بیماری کو ہمارے معاشرے میں کافی برا سمجھا جاتا ہے۔ لیکن کیا یہ ٹھیک ہے کہ ہم اس کا قصوروار بیمار انسان کو ٹھہرائیں۔ یہ اللّٰہ کی آزمائش ہے جس پہ بھی آئے گی اسے رو کر یا خوشی سے اسے جھیلنا ہی ہے۔اس کہانی کا مرکزی کردار ہے ایک زندگی سے بھر پور لڑکی جس نے ایک خوبصورت زندگی جینے کے ساتھ ساتھ بہت کچھ سہا بھی۔اب سوال یہ ہے کہ وہ اپنی زندگی میں آنے والی آزمائشوں سےکس طرح نپٹتی ہے.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *