Complete Novel

Sofia Emaan

Rated: 5/5

کہانی”در رفتن”ایک سنجیدہ پراسرار اور سسپنس سے بھرپور کہانی ہے.کہانی کا genra عام کہانیوں سے مختلف ہونے کے ساتھ ساتھ قارعین کو آخر تک متجسس رکھتا ہے.مرکزی کردار آصل گردیزی، ایشبے ،آران گردیزی ایک تکون میں گھومتے کردار ہیں جن کو وائلن کی دھن آپس میں جوڑتی ہے.مصنفہ کی لکھائی میں بہتا ٹھہراؤ اور قارعین کو آخر تک متجسس رکھنے کی یہ کاوش سچ میں قابلِ ستائش ہے۔روایتی کہانیوں سے ہٹ کر لکھے جانے والا یہ پلاٹ دل موہ لینے والا ہے جس میں آپ کو روایتی محبت نہیں نظر آئے گی مگر احساسات کا ایک ریلا ہوگا جو آخر تک آپ کے ساتھ بہے گا.آنسوؤں تکلیفوں اور ماضی سے نجات حاصل کرنے کی جستجو کرتے کچھ راکھ ہوتے کردار جن میں سے کچھ سے آپ کو ہمدردی اور شاید کچھ سے الجھن بھی ہو۔ اس کا اختتام مکمل اور تجسّس سے پھرا ہے۔ مجھے امید ہے کہ فینٹیسی پڑھنے والوں کو یہ کہانی پسند ضرور آئے گی۔

Review By: @novelist_iqra

5 Comments

  1. Excellent novel

  2. Jaweriya khan

    Awesome

  3. 💜💜💜

  4. Amazing story💞

  5. ommayroman

    When i read this draft i was like…ye mai nai oehley kyun nhi prha😶congrats writer u wrote a well excerpt

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *