Complete Novel
Fatima Malik
Genre: Islamic
Instagram: @dr.fatima_malik
status: complete
یہ کہانی ہے ایک ہندو بچی کی ۔۔ جسے اللہ تعالی نے چن لیا ہے۔ اس کا عشق حیقیقی کی طرف سفر بہت لمبا اور گھٹن ہے مگر جسے اللہ تعالی چن لے وہ لوگ سفر کی لمبائی اور سختیوں سے بےخبر بس چلتے رہنے کو اہمیت دیتے ہیں۔یہ کہانی ہے ایسے رشتوں کی جو صرف احساس اور محبت سے جڑے پوری زندگی ایک دوسرے کی محبت کا حق ادا کرنے میں گزار دیتے ہیں بنا کسی مطلب یا مقصد کے۔یہ کہانی ہے عشق کی۔ سچے عشق کی
It’s really disappointing yarr.. achi khasi stoy jarhi thi.. bich ki story ghayab hai.. sidha manahil aur aaban ke shadi ke bad ki story hai.. gussa aarha hai bhut… Plz fix this..
novel is updated now you can read.