Jaa-e-Panah (Jaye Panah/ Jaye Panha)

Novelette

Kalsoom Azam

Genre: Jaye Panah by Kalsoom Azam

Genre: Spiritual

Trope: Life struggle

Instagram: @the_storyteller_ka

یہ ناول گاؤں اور شہر کی زندگی کا مکسچر ہے ۔۔یہ ناول ہے تو مختصر پر جزبات سے بھرا ہوا ۔۔بعض چیزیں آپ کو حقیقی نہ لگیں گی بعض واقعات بھی لیکن یقین مانیں یہ دنیا ہے یہاں ہر چیز ممکن ہے ۔۔یہ کہانی سمراء کی ہے جو باپ کے پیار کو ترستی رہی ہے ساری زندگی ۔۔ کیا کبھی اسے باپ کا پیار مل پائے گا ؟ ۔یہ کہانی ہے زمرد کی جو خود کے وجود سے ہی بیزار ہے ۔۔ کیا کبھی وہ ” جو ہوتا ہے بہتر کے لیے ہوتا ہے ” کا مفہوم سمجھ پائے گا ؟ ۔۔یہ کہانی ان لوگوں کی ہے جنہیں جائے پناہ خدا کی طرف سے تحفے میں ملتی ہے

Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste it there.)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *