Episodic Novel (Episode 34 Added)

Ahmreen Shaikh

novel cover, Book cover

Novel: Khamosh Mohabbat

Writer: Ahmreen Shaikh

Genre: Romance, family based, cousin-love story, funny, suspense, Multiple couple based, doctor hero

Trope: Cousins, Friendship

Total Episodes: 30+

Status: Ongoing (Ep-34 Published)

Instagram: ahmreen_novel_writes

محبت کی روشنائی سے دل کے قرطاس پر رقم ایک تحریر “خاموش محبت”۔ خاموشی کی زبان کچھ نہ کہہ کر بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔خاموش پکار صرف وہ دل سنتا ہے جس میں احساس کی سماعت ہو۔خاموشی کی زبان صرف وہ دل سمجھتا ہے جس میں احساس زندہ ہو۔ کہانی گھومتی ہے ان کرداروں کے گرد جنہوں نے محبت کو پا کر کھویا تو کسی نے کھو کر پایا۔خاموش محبت کی داستان یک جان دو قلب ہوتے کرداروں کی کہانی لازوال محبتیں بے مثال چاہتیںمسکراہٹیں، دوستیاں، مستیاں،شوخیاں ،غموں ، دکھوں اور آنسوؤں کو جھیل کر ٹوٹ کر جڑتے ہوئے ہمت سے زندگی جینے والوں کی کہانی… یہ کہانی ہے آپسی كزنز کی محبت کی جن میں کچھ سنجیدہ ہیں کچھ نہایت ہی شوخ و چنچل۔۔ایک لڑکی کی جو اپنی فیملی کے لیے کمپرومائز اور صبر کرتی ہے۔جس کے لیے اپنا کردار سب سے پہلی ترجیح ہے۔۔ایسا کیا ہوگا اس کے ساتھ کہ وہ ٹوٹ کے بکھر جائے گی۔۔کیا وہ اپنے آپ کو پھر سے جوڑ پائے گی۔۔؟؟ایک ایسی لڑکی جو فیملی کے لیے سیکرفائس کرتی ہے۔۔کیا وہ اپنی فیملی کے لیے اپنے سے کیے وعدے توڑ دے گی؟؟ایک ایسی لڑکی جو ٹھوکر کھا کر سنبھلتی ہے۔۔کیا اس کی فیملی اُسے سپورٹ کرے گی۔کیا وہ ہمت کر کے پھر سے پہلے جیسی زندگی جی پائے گی؟؟ایک ایسی لڑکی جو لا اُبالی ہے خود اپنی محبت کو لے کر کشمکش کا شکار ہے۔۔۔کیا وہ کسی کی محبت کو سمجھ پائے گی؟؟ایک لڑکا جسے اپنی انا،ضد اور غرور عزیز ہے۔اپنی محبت کے لیے اس نے اپنی انا مار دی تھی جس نے محبت کو پا کرکھویا تھا۔ایک لڑکا جو محبت کو عزت دینے کا اور محبوب کی رضامندی کا قائل تھا جس نے محبت کو کھو کر پایا تھا۔ایک شوخ و چنچل لڑکا جو دیوانہ ہے ایسی لڑکی کا جو اس کے جذبات سے بالکل ناآشنا ہے۔ایک لڑکا جو ایک لڑکی کی آنکھوں سے سارے دکھ درد اور اس کی ذات سے ساری محرومیوں کو دور کر دینا چاہتا ہے اپنی محبت سے۔تو دیکھتے ہے کون کیسے کس وقت پر اپنی محبت کا اظہار کر پاتا ہے؟؟؟یا۔۔۔ کر بھی پاتا ہے یا نہیں؟؟؟

Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






8 Comments

  1. BinteMumtaz

    It’s going a bit difficult in the beginning to find where i ended last time and it’s not that clear as it used to be in the downoaded pdf and also it’s hanging a bit much while opening the pdf..

  2. Aslam o Aliakum!
    can you please tell me. when will the rest of the episode be uploaded?(Khamosh Muhabbat)

  3. Please tell me the next episodes are published and where is the episode 34 and next are available.

  4. ʏᴀsɪʀ ʜᴀᴍᴇᴇᴅ

    نئ قسط کس تاریخ کو اپلوڈ کرتے ہیں آپ برائے مہربانی بتا دیجئے گا

  5. khadija khan

    Aslam o Aliakum!
    can you please tell me. when will the rest of the episode be uploaded?(Khamosh Muhabbat)

  6. AOA !
    can u please upload the rest of epi of (khamosh mohabat )

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *