Gahroza-e-Noorak

UN:  001GEN

Genre:  Slow Burn Relationship, Emotional Connection (Unspoken Bond), Mystery & Hidden Truth, Jealousy to Protection, Unknown Connection, Found Family Vibe, Supernatural Influence

Theme: Supernatural Mystery + Psychological + Emotional Bond + Dark Fantasy

Status: Ongoing Novel (Ep-01 to 08 published) (First Draft)

Insta I’d: @itx.noor_jahan

یہ کہانی صرف تین لوگوں کی نہیں… بلکہ ان احساسات کی ہے۔ یہ کہانی ہے مہرو، حزامہ اور ابراہیم کی جہاں ایک انجانی دھن اور خاموش سرگوشیاں ان کی زندگی میں ایک ایسے وجود کو لے آتی ہیں جو کبھی گیا ہی نہیں تھا… بس خاموش ہو گیا تھا۔ وہ خود سامنے نہیں آتا۔
بلکہ ایک خیال بن کر آہستہ آہستہ دل اور ذہن میں جگہ بناتا ہے،
وسوسوں کی طرح پھیلتا ہے…
اور ہر سوچ پر حاوی ہو جاتا ہے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا ہے،
یہ راز گہرا ہوتا جاتا ہے اور تینوں ایک ایسی حقیقت کے قریب پہنچتے ہیں، جس کی واپسی…
شاید پہلے ہی شروع ہو چکی ہے۔

Raah e Wafa

N:  001REW

Genre:  Spirituality, Self- help, Thrill/action, Loyality, Social Romance.

Trope:  Childhood Lovers

Status: Ongoing Novel (Ep-05 published)

Insta I’d: @noorulainkhan_writes

یہ داستان ہے اُن قدموں کی جو وفا کی راہ پر چلتے رہے، چاہے زخموں کا موسم کتنا ہی طویل کیوں نہ تھا۔ جذبات، جاسوسی، سسپنس، اور خود شناسی سے گندھی یہ کہانی ہے تین مختلف کرداروں کا جو اپنی اپنی منزل کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔

Raah e Wafa is a social Romantic Urdu Novel written by Noor Ul Ain Abdul Wadood.

Raah e Wafa is written by Noor Ul Ain Abdul Wadood. It identifies various themes such as Spirituality, Self- help, Thrill/action, Loyality, Social Romance. Raah e Wafa is one of the famous Urdu novel and is available on the website of Safar-e-Adab Publications to read online for free.

Project Z-73 – Web Special Novel

UN:  001PTZ

Genre:  Mystery, crime , thrill , action

Status: Complete Novel EP-09 (Last Ep) published + web Special Novel

Insta I’d: @ifra_ifu_writes

طاقت اور ذہانت کے رازوں میں دفن ایک پر اسرار داستان ۔ جہاں سچ صرف موت دیتا ہے ۔ کون جیتے گا ؟ طاقت یا زہانت ؟ یا شطرنج کی اس بساط پر سبھی پیادے گر جائیں گے ؟ یا دے گا کوئی شہ مات ؟

Jannat Ka Darwaza – Web Special Novel

UN:  001JKD

Genre:  Literary fiction , Love, Family Values

Status: Status: Complete Novel + web Special Novel

Insta I’d: @authorkhanam

محبّت بیک وقت درد بھی ہے اور دوا بھی، خصوصاً وہ محبّت جو والدین اور اولاد کے درمیان بے لوث ہوتی ہے۔ اس رشتے میں ناانصافی کے پہلو موجود ہوں تب بھی محبّت کی لو مدھم نہیں پڑتی، مگر جب غلط فہمی اور بدگمانی دل میں سرایت کر جائیں تو وہ خاموشی سے رشتوں کی بنیادیں منہدم کر دیتی ہیں اور انسان کو خبر بھی نہیں ہوتی۔
یہ مختصر ناول عہدِ حاضر کے ایک اہم سماجی مسئلے کی طرف توجہ دلاتا ہے۔ اس میں والد کی عظمت، اُن کی ان کہی محبّت اور اولاد کی وہ دائمی طلب نمایاں کی گئی ہے جو عمر کی قید سے آزاد رہتی ہے۔ ہارون وزیر کی داستان کے ذریعے اُن جذباتی خلاؤں کو اجاگر کیا گیا ہے جو انسان کے باطن میں پلتے ہیں۔ کوئی یوسف بن کر صبر اختیار کرتا ہے، کوئی یوسف کے بھائیوں کی مانند بدگمانی میں مبتلا ہو جاتا ہے، اور کوئی محبّت پا کر بھی ناشکری کا شکار رہتا ہے۔ یہ کتاب رشتوں کے درد اور اُن کے امکانِ شفا کا ایک خاموش مگر گہرا بیان ہے۔
ہر شخص یوسف نہیں ہوتا، مگر ہر انسان کے پاس یہ اختیار ضرور ہوتا ہے کہ وہ غلط راستہ اختیار نہ کرے۔”

Saya Aur Haqeeqat – Web Special Novel

UN:  001SAHQ

Genre:  Comedy / Mystery / Slice of Life / Slight Political Undertone

Status: Ongoing Novel (EP-01 to 03 published) + web Special Novel

Insta I’d: @azaadfakhta 

یہ کہانی ایک جُڑے ہوئے خاندان کی روزمرہ زندگی، ان کہی سچائیوں، جذبات، رشتوں کی کشمکش اور اُن سایوں کے بارے میں ہے جو انسان کے فیصلوں کے گرد ہمیشہ منڈلاتے رہتے ہیں۔
محبت اس میں موجود ضرور ہے، لیکن یہ کہانی صرف محبت تک محدود نہیں — اس میں راز، ذرا سا سیاسی ماحول، اور زندگی کی وہ حقیقتیں شامل ہیں جنہیں اکثر نظرانداز کیا جاتا ہے۔

Razin

UN:  001ZIN

Genre: Crime, Mystery, Suspense, Thriller

Status: Ongoing Novel (Ep-04 published)

Insta I’d: @mariyam_nazim_

“رازین” ایک کرائم مسٹری اور سسپنس تھرلر ہے جس کی کہانی پوشیدہ حقائق، جذباتی صدموں اور پیچیدہ رشتوں کے گرد گھومتی ہے۔ یہ کہانی شدید جذبات اور نفسیاتی گہرائی کا ایک ایسا مجموعہ ہے جہاں ہر چھپا ہوا راز ایک تاریک حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے۔ اس کی ہر قسط غیر متوقع موڑ لاتی ہے جو قاری کو اپنے سحر میں جکڑے رکھتی ہے۔

Razin is a crime mystery and suspense thriller that revolves around hidden truths, emotional trauma, and complex relationships. The story blends intense emotions with psychological depth, where every secret uncovers a darker reality. Each episode reveals unexpected twists that keep the reader engaged.

Jarh-e-Wafa

UN:  001JEW

Genre:  Romantic Thriller, Social Issues, Mystery, Grumpy x Sunshine, Enemies to Lovers

Status: Ongoing Novel (Ep-11 published)

Insta I’d: @_n_babar_206_

“جرحِ وفا” داستان ہے وفا کے ان مسافروں کی جنہوں نے زخموں سے مرہم تک کا کٹھن سفر طے کیا—ان کی، جو اپنوں کے ہاتھوں آزمائے گئے اور جرح جن کا مقدر بنی۔کچھ ایسے کرداروں کی جو گواہ بنے تقدیر کے انوکھے کھیلوں کے…اور ان کی، جنہوں نے عشقِ مجازی کو ہی زندگی سمجھ لیا۔جن کی منزل انکی تقدیر طے کرے گی۔

Misafir

UN:  001MSFR

Genre:  Fiction| Emotional| Army based| Cousin bond| Patriotism| Love | Care

Status: Ongoing Novel (Ep-01 to 03 published)

Insta I’d: @lafzon_ki_bethak

ایک جذباتی، آرمی پر مبنی معاصر فکشن ناول ہے۔
یہ خاندان کے ڈرامے، کزنز کے مضبوط رشتے، دوستی، حب الوطنی اور اس روحانی تصور کو یکجا کرتا ہے کہ انسان اس دنیا میں محض ایک مسافر ہے۔”

Wabaal

UN:  001WBL

Genre:  Science Fiction

Status: Ongoing Novel (Ep-05 published)

Insta I’d: @hijabkazmi_official

کیا انسان اپنی ہی تخلیق سے زیر ہوسکتا ہے؟
انسان نما روبوٹس کا دور
رازوں میں لپٹی انوکھی داستان